بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این سی خود طے کرے گی راجیہ سبھا کے لیے امیدوار: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۵ ستمبر
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کی پارٹی نیشنل کانفرنس خود فیصلہ کرے گی کہ کون آئندہ ہونے والے چار خالی راجیہ سبھا کے نشستوں کے انتخابات میں حصہ لے گا۔
الیکشن کمیشن نے بدھ کو اعلان کیا تھا کہ جموں و کشمیر کی چار راجیہ سبھا کی خالی نشستوں کے لیے بائی اینیل انتخابات ۲۴؍ اکتوبر کو ہوں گے۔
عمر عبداللہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا’’چار نشستیں ہیں۔ ہم فیصلہ کریں گے کہ کتنی نشستیں ہم لڑیں گے اور کتنی دیگر جماعتوں کے لیے چھوڑیں گے‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور سابق وزیر سجاد کچلو کے انتخاب کے امکانات کے حوالے سے پوچھے جانے پر عمر عبداللہ نے کہا’’آپ کسی کا نام بھی لے سکتے ہیں، لیکن یہ پارٹی کا فیصلہ ہوگا۔ جتنا میں جانتا ہوں، قومی کانفرنس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی‘‘۔
عمر عبداللہ نے لیہہ کی صورتحال کو خراب قرار دیتے ہوئے لوگوں سے امن بر قرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو ان کے جائز مطالبے پورے کرنے چاہئیں ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’’لیہہ میں حالات خراب ہیں، کئی قیمتی جانوں کا زیاں ہوا ہے اور کئی زخمی ہیں، میں صرف یہ اپیل کرسکتا ہوں کہ قانون کو اپنے ہاتھوں میں نہ لیا جائے اور امن کا راستہ اختیار کیا جانا چاہئے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت کو ان کے جائز مطالبوں کو پورا کرنا چاہئے ۔
بی جے پی کا کانگریس پر الزام لگانے کے بارے میں پوچھے جانے پر عمر عبداللہ نے کہا’’لداخ میں حکومت ان کی ہے ، انتظامیہ ان کی ہے جب یہ ناکام ہوتے ہیں تو دوسروں پر الزام لگاتے ہیں۔ویب ڈیسک‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سیلاب متاثرین اور زمین سے محروم خاندانوں کو پانچ مرلے زمین فراہم کی جائیگی‘

Next Post

حکومت کی نمدا دستکاری کی بحالی کیلئے مقامی حمایت طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر میں مٹی کے برتن ایک بار پھر گھروں کی زینت بن رہے ہیں

حکومت کی نمدا دستکاری کی بحالی کیلئے مقامی حمایت طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.