جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت کو سیاحت اور باغبانی شعبوں کی بحالی کے لئے اقدام کرنے چاہئے :محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in اہم ترین, کاروبار
A A
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۴ستمبر
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسمبلی یا سیشن کی پہلی ترجیح واضح مقصد کے ساتھ معاملات پر بحث کرنا اور نتائج تک پہنچنا ہونا چاہیے ۔
محبوبہ نے ساتھ ہی کہا کہ اہم مسائل کو حل کیے بغیر اسمبلیوں کو جاری نہیں رکھنا چاہیے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’کسی بھی اسمبلی سیشن کا کوئی مقصد ہونا چاہئے اور اس کو کسی نتیجے پر پہنچنا چاہئے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’سڑکیں کئی دنوں تک بند رہنے سے میوہ صنعت کو نقصان پہنچا‘۲۰دنوں کے بعد ہی وزیر اعلیٰ نے مرکزی وزیر نتن گڈکری سے رابطہ کیا، جس سے امدادی اقدامات میں تاخیر ہو سکتی ہے ، پہلے ہی ایسا کیوں نہیں کیا گیا‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’بحث یہ ہونی چاہئے کہ نقصانات کا ازالہ کیسے کیا جائے گا، کیا کسانوں کے قرضے معاف کیے جائیں گے ، اور کیا میوہ کی نقل و حمل کے لیے مدد فراہم کی جائے گی‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے پہلگام حملے کے بعد شعبہ سیاحت کو ہونے والے نقصان پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا’’ہوٹلرز، ٹرانسپورٹرز، اور ہاؤس بوٹ آپریٹرز نقصانات کا سامنا کر رہے ہیں، انہوں نے بینک قرضے لئے ہیں جن کی ادائیگی کیلئے اب وہ جدوجہد کر رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں خود ایک ہائوس بوٹ میں گئی ان کی حالت بہت خراب ہے ان کو مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے باہر جیلوں میں بند قیدیوں کے بارے میں کہا’’عمر صاحب نے معراج ملک کو قانونی مدد فراہم کرنے کی بات کی ہے لیکن باہر جیلوں میں لوگ بند ہیں جن کو اس مدد کی ضرورت ہے اگر ایسا نہیں کیا جا سکتا ہے کم سے کم ان کو یہاں منتقل کرانے کیلئے اقدام کرنے کی ضرورت ہے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ پی ایس اے کے تحت بند ہیں اس پر بحث ہونی چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ عارضی ملازموں کی نوکری کی مستقلی جیسے کئی اہم معاملے ہیں جن پر بات کی جانی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ولر میں مہمان پرندوں کی آمد شروع‘امسال ریکارڈ تعداد میں پرندوں کی آمد کی توقع

Next Post

پہلگام حملہ :دہشت گردوں کی معاونت کرنے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

پہلگام حملہ :دہشت گردوں کی معاونت کرنے والا شخص گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.