جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اندرراج سنگھ نے لوگوں سے دہلی کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in قومی خبریں
A A
اندرراج سنگھ نے لوگوں سے دہلی کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے سماجی فلاح و بہبود کے وزیر رویندر اندراج سنگھ نے صفائی ملازمین کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘شرمدان’ کے ذریعے دہلی کو صاف بنانے میں سب کو حصہ لینا چاہیے ۔
مسٹر اندراج نے "سیوا پکھواڑا” کے تحت منگل کے روز شالیمار باغ میں مقامی شہریوں، متعدد سماجی تنظیموں اور صفائی ملازمین کے ساتھ صفائی ستھرائی سے متعلق مہم میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں "سوچّھ بھارت ابھیان” ایک عوامی تحریک بن چکی ہے ۔ اس تحریک کے تحت اب وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں ترقی یافتہ دہلی کے ہدف کے لیے راجدھانی کے عوام پوری لگن سے دہلی کو کچرے سے پاک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پانی کی بوتلیں، فوڈ ریپر اور پلاسٹک کے تھیلے اِدھر اُدھر پھینکنے سے صفائی ملازمین کے لیے انہیں اکٹھا کرنا مشکل ہوتا ہے اور یہ نالیوں میں جا کر نالیوں کو بند کر دیتے ہیں جس سے پانی جمع ہونے کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ صفائی ملازمین کا تعاون کریں اور باقاعدہ شرمدان کے ذریعے دہلی کو صاف ستھرا بنائیں۔ صفائی اور حفظانِ صحت پر عمل کرنے سے صحت بہتر رہے گی اور علاج پر خرچ کم ہوگا۔
مسٹر اندراج نے دہلی کے عوام سے اپیل کی کہ اگر ہمیں ترقی یافتہ دہلی بنانی ہے تو صاف دہلی کا عزم بھی کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ "سوچّھ بھارت” صرف ایک سرکاری مہم نہیں بلکہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے ۔ آئیے ہم سب اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا کر ایک نئے ، مضبوط ہندوستان اور صاف دہلی کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کے خلاف چھ معاملے درج کرنے کی اجازت دی

Next Post

رام لیلا نئی نسل کو اپنے انمول ورثے سے جوڑتی ہے : وجیندر گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
رام لیلا نئی نسل کو اپنے انمول ورثے سے جوڑتی ہے : وجیندر گپتا

رام لیلا نئی نسل کو اپنے انمول ورثے سے جوڑتی ہے : وجیندر گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.