جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈ و پاک کرکٹ میچ پر پوری ریاست میں احتجاج کیا جائیگا: اودھو ٹھاکرے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in قومی خبریں
A A
انڈ و پاک کرکٹ میچ پر پوری ریاست میں احتجاج کیا جائیگا: اودھو ٹھاکرے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) شیوسینا نے 14 ستمبر کو ہونے والے ہندوستان-پاکستان ایشیا کپ کرکٹ میچ کے انعقاد کے معاملے میں بی جے پی اور بی سی سی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے پورے مہاراشٹر میں احتجاج کئے جانے کا اعلان کیا۔
اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹھاکرے نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنا قومی جذبات کی توہین ہے کیونکہ ہمارے ملک کے فوجی سرحدوں پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں اور حکومت انڈو پاک میچ کا انعقاد کروارہی ہے نیز ہمارا احتجاج دہشت گردی کے خلاف ہمارا موقف دنیا کو پہنچانے کا موقع ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ کرکٹ میچ قومی جذبات کی توہین ہے ۔
کیا ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنی چاہیے جب کہ ہمارے فوجی سرحدوں پر اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں؟ ٹھاکرے نے دریافت کیا۔
ی جے پی رہنماؤں کے اس بیان کا جواب دیتے ہوئے کہ ماضی میں پاکستانی کرکٹر جاوید میاں داد نے ٹھاکرے خاندان کی ممبئی کی رہائش گاہ ماتوشری کا دورہ کیا تھا اور سینا کے بانی بال ٹھاکرے سے ملاقات کی تھی، ادھو نے کہا، "میرے والد نے جاوید میاں داد سے کہا تھا کہ جب تک پاکستان کی جانب سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں جاری رہیں گی تب تک انڈوپاک میچ کا انعقاد نہیں ہوگا۔”
بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ٹھاکرے نے کرکٹ میچ کو حب الوطنی کا مذاق قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ڈی اے کے اقتدار میں آنے کے بعد بہار روشنی کی طرف گامزن:جے پی نڈا

Next Post

اس کے کوئی معنی نہیں ہیں !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟

اس کے کوئی معنی نہیں ہیں !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.