منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاستی درجے کی بحالی ‘لداخ

میں۳۵ روزہ بھوک ہڑتال شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک نے ایپکس باڈی کے ساتھ بدھ کے روز لہیہ میں۳۵روزہ بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا۔
بھوک یڑتال لداخ کیلئے ریاستی درجہ اور آئین کے چھٹے شیڈول میں شمولیت کے مطالبے کے سلسلے میں شروع کی گئی ہے ۔
بھوک ہڑتال کے آغاز سے قبل ایک بین المذاہب دعا کی تقریب منعقد کی گئی جس میں امن اور عدم تشدد کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وانگچک نے کہا ’’ہمیں اپنی تحریک کو مزید تیز کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے کیونکہ گذشتہ دو ماہ سے مرکزی وزارت داخلہ نے میٹنگ نہیں کی‘‘۔
وانگچک نے کہا کہ مرکزی حکومت سے بات چیت تقریباً دو ماہ قبل اس مقام پر پہنچی تھی جہاں اصل مطالبات پر گفتگو شروع ہونے والی تھی، لیکن اس کے بعد کوئی میٹنگ نہیں بلائی گئی۔
وانگچک نے کہا کہ عنقریب لہیہ ہل کونسل کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پچھلے کونسل انتخابات کے دوران لداخ کو چھٹے شیڈول کا درجہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ وعدہ آئندہ انتخابات سے قبل پورا کیا جانا چاہئے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھوک ہڑتال۳۵دن جاری رہے گی اور ۲؍اکتوبر کو گاندھی جینتی کو ان کے احتجاج میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر منایا جائے گا۔
وانگچک کے مطابق لہیہ ایپکس باڈی نے واضح پیغام دیا ہے کہ ان کا احتجاج پُرامن اور عدم تشدد پر مبنی ہے اور ان کے مطالبات آئین ہند کی حدود میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اخروٹ اتارنے کا سیزن جوبن پر‘مزدوروں کیلئے یہ کام جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے

Next Post

کشمیری قالینوں کو نیا روپ: ٹیکسٹائل سکریٹری نے جدید لوم متعارف کرائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
کشمیری قالینوں کو نیا روپ: ٹیکسٹائل سکریٹری نے جدید لوم متعارف کرائیں

کشمیری قالینوں کو نیا روپ: ٹیکسٹائل سکریٹری نے جدید لوم متعارف کرائیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.