منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لگاتار دوسرے دن کٹھمنڈو کی پروازیں بند رہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 10 ستمبر (یواین آئی) نیپال میں جاری تشدد اور دارالحکومت کٹھمنڈو کے ہوائی اڈے کے بند رہنے کے باعث بدھ کے روز مسلسل دوسرے دن ہندوستان سے نیپال جانے والی پروازیں منسوخ رہیں۔
ٹاٹا گروپ کی ایئر انڈیا کے ایک ترجمان نے آج بتایا کہ 10 ستمبر کی دہلی اور کٹھمنڈو کے درمیان تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ صورتِ حال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور کمپنی کے لیے مسافروں اور عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے مسافروں کو 11 ستمبر تک کی پروازوں کے کنفرم ٹکٹ کی تاریخ میں ایک بار مفت تبدیلی کا اختیار دیا ہے ۔
کم لاگت والی ایئر لائن اسپائس جیٹ نے بھی 10 تاریخ کو دہلی اور کٹھمنڈو کے درمیان اپنی پرواز منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
انڈگو نے بھی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے آج شام چھ بجے تک کٹھمنڈو کی اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ اس نے بھی مسافروں کو 12 ستمبر تک کے ٹکٹ پر تاریخ میں تبدیلی یا ٹکٹ منسوخ کرانے پر سو فیصد فیس چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
نیپال میں بدعنوانی کے خلاف اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج پیر کے روز پولیس کی فائرنگ کے بعد پرتشدد ہو گیا تھا۔ منگل کو شدید تشدد اور آگ زنی کے درمیان وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو استعفیٰ دینا پڑا۔ آج صورتِ حال میں کچھ بہتری آئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کابینہ نے بہار میں 4 لین والے بکسر- بھاگلپور ہائی اسپیڈ کوریڈور کی تعمیر کو منظوری دی

Next Post

منشیات کے خلاف بڑی کارروائی میں چار گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post

منشیات کے خلاف بڑی کارروائی میں چار گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.