منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں کالاجتھیڑی گینگ کی سازش ناکام، نریلا سے اسلحہ کے ساتھ دو ساتھی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) دہلی پولیس کے بیرونی شمالی ضلع کی ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک سنگین واردات کو انجام دینے سے قبل ہی ناکام بنا دیا۔ پولیس نے کالا جھتھیڑی گینگ سے وابستہ دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جو نریلا علاقے میں اپنے کاروباری حریف کے قتل کی سازش رچ رہے تھے ۔ پولیس نے ان کے قبضے سے ایک جدید پستول،دو کارتوس اور ایک دیسی کٹا (پستول) برآمد کیے ہیں۔
بیرونی شمالی ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس ہریشور وی. سوامی نے بتایا کہ پانچ ستمبر کو پولیس کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ نریلا میں پانی صاف کرنے کے پلانٹ (واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ) کی ملکیت کے تنازعے کو لے کر کالا جھتھیڑی گینگ کے ارکان ایک شخص کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اس پر پولیس انسپکٹر آنند کمار جھا کی قیادت اور اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس دنیش کمار کی نگرانی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔
پولیس ٹیم نے رات میں خفیہ اطلاع پر نگرانی کرتے ہوئے سابولی بارڈر کے قریب ایک موٹر سائیکل کو روکا۔ سوار کی شناخت اکشت کھتری عرف اکشو (20) کے طور پر ہوئی ہے ، جس کے پاس سے ایک کارتوس ملا۔ موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھے ساحل کھتری (20) کے قبضے سے ایک دیسی کٹا اور کارتوس برآمد ہوا۔
پوچھ گچھ کے دوران ساحل نے انکشاف کیا کہ اس نے جیل میں بند گینگسٹر اکشے پالڑا کے ساتھیوں سے ایک جدید .30 بور پستول خریدا تھا۔ اس کی نشاندہی پر یہ ہتھیار اس کے پانی کے پلانٹ سے برآمد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس کارروائی سے ایک بڑی واردات ٹل گئی اور گینگ کے اسلحہ سپلائر نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں: ٹرمپ

Next Post

کابینہ نے بہار میں 4 لین والے بکسر- بھاگلپور ہائی اسپیڈ کوریڈور کی تعمیر کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post

کابینہ نے بہار میں 4 لین والے بکسر- بھاگلپور ہائی اسپیڈ کوریڈور کی تعمیر کو منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.