منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یاترا سے ۲ سے ۳ہزار کروڑ روپے کی آمدنی متوقع:پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in اہم ترین
A A
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

اسلام آباد//
ڈویڑنل کمشنر کشمیر‘ پی کے پولے نے منگل کو کہا کہ امرناتھ یاترا محض یاترا نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کی معیشت کے لیے ایک بڑا اقتصادی دھکا ہے کیونکہ حکومت کو۶سے۸ لاکھ یاتریوں سے۲۰۰۰ سے۳۰۰۰ کروڑ روپے کی آمدنی کی توقع ہے، جو یاترا کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقامات کا بھی دورہ کریں گے۔
پولے نے یاترا کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میر بازار میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میر بازار یاترا کی سہولت ایک وقت میں ۲۵۰۰ یاتریوں کو ایڈجسٹ کرے گی جو پہلے ۵۰۰ تھی۔
صوبائی کمشنر نے مزید کہا کہ اس سال یاترا کیلئے دیگر تمام انتظامات موجود ہیں اور وہ یاتریوں کا کھلے دل سے خیرمقدم کرتے ہیں اور بھگوان شیو ان کی دعائیں قبول کریںگے۔
پولے نے کہا کہ اس سال انتظامیہ ۶ سے ۸ لاکھ عازمین کی توقع کر رہی ہے۔ ان کاکہنا تھا’’ہر ایک یاتری کشمیر میں ایک ہفتے تک رہتا ہے اور کم از کم ۳۵ہزار روپے خرچ کرتا ہے۔ وہ کشمیر کے دیگر سیاحتی مقامات کا بھی دورہ کرتا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ ۲۰۰۰ سے۳۰۰۰ کروڑ روپے کی آمدنی کی توقع کر رہی ہے، جس سے جموں کشمیر کی معیشت کو فروغ ملے گا۔
صوبائی کمشنر نے مزید کہا کہ یاتریوں کے لیے ایک ٹول فری نمبر بھی ہے اور بیس کیمپوں اور دیگر مقامات پر پینے کا صاف پانی اور پناہ گاہ کی سہولیات دستیاب ہیں۔
پولے نے مزید کہا کہ شرائن بورڈ نے یاتریوں کیلئے ایک موبائل ایپ بھی متعارف کرائی ہے جو یاتریوں کو موسم کی تازہ ترین معلومات فراہم کرے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک ‘فوج کا دعویٰ

Next Post

زراعت ‘ باغبانی یو ٹی معیشت کی روح:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

زراعت ‘ باغبانی یو ٹی معیشت کی روح:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.