جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خاتون نے چلتی ٹرین کے دوران بچے کو جنم دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

بانہال/۳ ستمبر
بانہال ریلوے اسٹیشن پر ریلوے عملے نے ایک خاتون مسافر کی مدد کی جس نے آج ٹرین میں بچے کو جنم دیا اور فوراً ماں اور بچے کو قریبی اسپتال منتقل کرنے کا انتظام کیا۔
خاتون، جو سومبر گاؤں کی رہائشی ہے، اپنے شوہر کے ساتھ ٹرین جو سنگلدان سے بارہمولہ جا رہی تھی‘ میں سفر کر رہی تھی جب بانہال پہنچنے کے قریب ہی انہیں شدید دردِ زہ شروع ہوا۔ خواتین ہم سفر مسافروں کی مدد سے ڈبے کے اندر ہی ولادت عمل میں آئی۔
اطلاع ملتے ہی اسٹیشن منیجر اے بی بالی نے فوری طور پر طبی امداد کا انتظام کیا اور ماں اور بچے کو قریبی اسپتال محفوظ طریقے سے منتقل کیا۔ ریلوے پروٹیکشن فورس اور گورنمنٹ ریلوے پولیس نے بھی اس دوران تعاون فراہم کیا۔
سینئر ڈویڑنل کمرشل منیجر، جموں ڈویڑن، اْچِت سنگھل، اور ایریا منیجر، کشمیر ویلی، ثاقب یوسف نے مسافروں اور ریلوے ملازمین کے فوری ردعمل کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ’’انسانیت اور مسافروں و ریلوے عملے کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے جو بھارتی ریلوے کی جانوں کے تحفظ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیلابی خطرے کے پیشِ نظر، جموںکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا مسلسل بارشوں سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا مسلسل بارشوں سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.