جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میںپاکستانی ڈرونز کی سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب اتوار کی رات پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے متعدد ڈرونز کی سرگرمی کے بعد سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی شب تقریباً۹بج کر۱۵منٹ پر مینڈھر سیکٹر کے بالاکوٹ، لانگوٹے اور گرسائی نالہ علاقوں کے اوپر تقریباً آدھے درجن ڈرونز کی پرواز ریکارڈ کی گئی۔
ڈرونز کو سرحد پار سے لانچ کیا گیا اور وہ کافی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے تقریباً پانچ منٹ بعد واپس پاکستان کی جانب لوٹ گئے ۔
اہلکاروں نے کہا کہ اگرچہ ابتدائی طور پر کسی طرح کی ائیر ڈراپنگ کی تصدیق نہیں ہوئی، تاہم خدشے کے پیش نظر پیر کی صبح ہوتے ہی تمام مقامات پر سخت ناکہ بندی اور سرچ آپریشن شروع کیا گیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کہیں ہتھیار یا منشیات گرائے نہ گئے ہوں۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے ہتھیار اور منشیات گرائے جانے کے واقعات میں اضافہ سیکیورٹی ایجنسیوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے ۔
اس پس منظر میں، پولیس نے پچھلے سال فروری میں اعلان کیا تھا کہ ڈرون کی موجودگی کی بروقت اطلاع دینے اور اس کے ذریعے گرائے گئے مواد کی برآمدگی میں مدد کرنے والے کو تین لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں اور گاندربل سڑک حادثوں میں۹؍ افراد زخمی

Next Post

سرکاری دفاتر میں’پین ڈرائیوز‘ کے استعمال پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

سرکاری دفاتر میں’پین ڈرائیوز‘ کے استعمال پر پابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.