بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ کی لیجنڈ کھلاڑی وین نیکرک کی ٹیم میں واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کیپ ٹاؤن، 25 اگست (یواین آئی) آئندہ خواتین ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکی جنوبی افریقہ کی نامور کھلاڑی اور سابق کپتان ڈین وین نیکرک کو 20 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ سے 2023 میں ریٹائر ہونے والی ڈین وین نیکرک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں لکھا:
“مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا ارادہ کیا ہے۔ اس عرصے نے مجھے یاد دلایا ہے کہ میں نے اپنے ملک کی نمائندگی کو کتنا یاد کیا ہے اور اب ایک بار پھر اس موقع کو حاصل کرنے کے لیے میں اپنی پوری توانائی وقف کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔”
جنوبی افریقہ خواتین ٹیم کا قومی تربیتی کیمپ 25 اگست سے ڈربن میں شروع ہوگا اور ستمبر تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے اختتام کے بعد ورلڈ کپ کی تیاریوں کے پیشِ نظر جنوبی افریقہ کی ٹیم 16 ستمبر سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔
20 رکنی کیمپ میں کپتان لورا وولوارڈٹ کے ساتھ آل راؤنڈر کلو ٹرایون اور میریزن کیپ بھی شامل ہیں، جو اس وقت ’دی ہنڈریڈ‘ میں کھیل رہی ہیں۔
اس سال کے آغاز میں انڈر-19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے والے ان کیپڈ آل راؤنڈر لوئانڈا نزوزا کو بھی کیمپ میں شامل کیا گیا ہے۔
قومی کیمپ کے لیے جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم درج ذیل ہے:
اینیکے بوش، تاجمن بریٹس، نادین ڈی کلارک، اینیری ڈرکسن، لارا گوڈال، آیاندا ہلوبی، سنالو جافتا، آیابونگا کھاکا، مساباتا کلاس، سنے لوس، ایلیز-ماری مارکس، کارابو میسو، نونکولولیکو ملبا، سیشنی نائیڈو، لوئانڈا نزوزا، تومی سیکھوکھونے، نونڈومیسو شینگسے، میانے اسمیٹ، فے ٹونی کلف اور ڈین وین نیکرک۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری ٹیم راجگیر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی: ہرمن پریت سنگھ

Next Post

رونالڈو ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.