اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے میانک اگروال کو ایجبسٹن ٹیسٹ کے لیے طلب کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in کھیل
A A
قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

برمنگھم// ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف یکم جولائی سے شروع ہونے والے پانچویں ٹیسٹ کے لیے اوپنر مایانک اگروال کو طلب کیا ہے۔ کرک بز نے پیر کو یہ معلومات دی۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی ٹیم کے کپتان اور اوپنر روہت شرما کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ایجبسٹن ٹیسٹ میں ان کے کھیلنا مشکوک ہے۔
ہندوستان کے دوسرے سلامی بلے باز کے ایل راہل، جو اپنی چوٹ کے علاج کے لیے جرمنی گئے ہیں، پہلے ہی ٹیم سے باہر ہیں، ان کی جگہ شبھمن گل کو شامل کیا گیا ہے، جو روہت کے ساتھ اوپننگ کرنے والے تھے۔ روہت کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اب ٹیم نے میانک اگروال کو طلب کیا ہے۔ اگر روہت ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوتے ہیں تو شبھمن-مایانک کی جوڑی ہندوستان کے لیے اننگز کا آغاز کرے گی۔
بی سی سی آئی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ ایجبسٹن ٹیسٹ میں ٹیم کی کپتانی کون کرے گا۔
اگروال نے اپنا آخری ٹیسٹ مارچ میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا اور انہیں انگلینڈ کے دورے کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بسنت رتھ

Next Post

مورگن انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتانی چھوڑ سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
میں اب بھی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں مدد کرسکتا ہوں: ایون مورگن

مورگن انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتانی چھوڑ سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.