اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ:بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز زخمی حالت میں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-12
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب بی ایس ایف کے چاق و چوبند اہلکاروں نے پیر کے روز ایک پاکستانی درانداز کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، ہیرانگر سیکٹر میں چندوان اور کوٹھے سرحدی چوکیوں کے درمیان تقریباً شام۴بجے بی ایس ایف اہلکاروں نے مشتبہ حرکت دیکھی، جہاں کچھ افراد اس پار داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔
اہلکاروں نے موقع پر ہی دراندازوں کو رکنے کا انتباہ دیا، لیکن انہوں نے بار بار کی گئی وارننگ کو نظرانداز کیا۔ اس پر اگلی چوکیوں پر تعینات بی ایس ایف جوانوں نے فائرنگ کی، جس سے ایک درانداز زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو گرفتار کر کے فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ گرفتار درانداز کی شناخت اور اس کی ناکام دراندازی کی کوشش کے پسِ پردہ وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
دریں اثنا بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ۱۱؍اگست ۲۰۲۵کی شام کو بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے کٹھوعہ میں سرحد کے نزدیک مشکوک حرکت دیکھی جہاں ایک پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد عبور کرتے اور جارحانہ انداز میں سرحدی باڑ کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا گیا۔ اہلکاروں نے اسے خبردار کیا لیکن اس نے ان کی بات نہیں مانی۔
بی ایس ایف اہلکاروں نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس کی ٹانگوں پر فائرنگ کی۔ بعد ازاں اسے تحویل میں لے لیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آصم منیر کی دھمکی :’ہم نےواضح کیا ہے کہ بھارتنیوکلیئر بلیک میل نہیں ہو گا‘

Next Post

دہلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے :’ سبھی آوارہ کتوں کو رہائشی علاقوں سے دور لے کر چھوڑ دیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
دہلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے :’ سبھی آوارہ کتوں کو رہائشی علاقوں سے دور لے کر چھوڑ دیں‘

دہلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے :’ سبھی آوارہ کتوں کو رہائشی علاقوں سے دور لے کر چھوڑ دیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.