اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں ممنوعہ لٹریچر کی ترسیل روکنے کیلئے پولیس کی وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-08
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس نے جمعرات کو ممنوعہ اور غیر قانونی تنظیموں سے منسوب لٹریچر کی تقسیم و ترسیل کو روکنے کے لیے ضلع بھر میں متعدد کتاب فروشوں کے خلاف مربوط اور قانونی طور پر منظور شدہ تلاشی مہم انجام دی۔
پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق، یہ کارروائیاں نہایت پیشہ ورانہ اور منظم انداز میں انجام دی گئیں تاکہ تمام قانونی تقاضوں کی مکمل پاسداری کو یقینی بنایا جا سکے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تلاشی کے دوران تمام بک شاپ مالکان کو سختی سے ہدایت دی گئی کہ وہ کسی بھی ممنوعہ مواد کو اپنی دکانوں میں رکھنے یا تقسیم کرنے سے گریز کریں۔ انہیں اس حوالے سے ممکنہ قانونی نتائج سے بھی آگاہ کیا گیا اور ہدایت دی گئی کہ وہ پولیس کی جاری کردہ رہنما خطوط کی سختی سے پیروی کریں۔
پولیس نے کہا ’’کولگام پولیس امن و قانون کی بالادستی کے لیے پرعزم ہے اور ایسی کسی بھی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی جو سماجی ہم آہنگی اور سلامتی کو خطرے میں ڈالے ‘‘۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایسے کسی بھی مشکوک مواد یا سرگرمی، خاص طور پر ممنوعہ لٹریچر کی ترسیل سے متعلق، کی فوری اطلاع نزدیکی پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن ہو سکے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے اور انتہاپسندانہ خیالات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ناگزیر ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں ایک شخص گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

ہینڈ لوم کا قومی دن:کشمیر ہاٹ میں ’کرافٹ بازار‘کا اہتمام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ایرانی آرٹ ورک کی آمیزش مقامی پیپر ماشی کی مصنوعات میں نئی روح پھونک رہی ہے 

ہینڈ لوم کا قومی دن:کشمیر ہاٹ میں ’کرافٹ بازار‘کا اہتمام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.