جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں دھوکہ دہی کیس میں 2 گرفتار، 20 لاکھ روپیے بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-07
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں پولیس نے دھوکہ دہی کے ایک کیس میں دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے۲۰لاکھ روپے بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سریتا کرن زوجہ روی کمار ساکن روپ نگر جانی پور نے پولیس پوسٹ منوال میں ایک تحریری شکایت درج کی جس میں الزام لگایا گیا کہ اس کو آصف علی ولد محمد اختر ساکن منسر نامی ایک شخص نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ساتھ دھوکہ دیا۔
ترجمان نے کہا’’شکایت کنندہ نے بتایا کہ ملزم اس کے پاس ایک من گھڑت کہانی لے کر آیا کہ اس کا والد کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اس کو فوری مالی امداد کی ضرورت ہے ، اس نے مجھے فریب دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس۵سو گرام سونا ہے جس کو بیچ کر میں والد کے علاج کے لئے روپیوں کا انتظام کرنا چاہتا ہوں‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’شکایت کنندہ کے مطابق وہ اس کہانی سے جذباتی ہوئی اور۲۰لاکھ روپیوں کا انتظام کیا اور سورینسر میں ملزم کو ملنے کے لئے تیار ہوئی تاہم وہاں ملزم اور اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر اس سے بیگ، جس میں نقدی رقم تھی، چھین لیا اور فرار ہوگئے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ اس شکایت پر پولیس اسٹیشن جھجر کوٹلی میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ فوری اور موثر تحقیقات کے بعد دونوں ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار شدگان کی شناخت آصف علی ولد محمد اختر ساکن چھنی منسر اور راقب ولد شفیع ساکن چنھی منسر کے طور پر کی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس نے ملزموں کی تحویل سے ۲۰لاکھ روپیوں کی رقم بھی بر آمد کی۔ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں اور بر آمد شدہ رقم کو عدالت سے اجازت حاصل کرنے کے بعد متاثرہ کے حوالے کیا جائے گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاپونچھ میںاگلی چوکیوں پرآپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

وزیر اعظم مودی اگست کے آخر میں چین کا دورہ کریں گے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

وزیر اعظم مودی اگست کے آخر میں چین کا دورہ کریں گے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.