پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آب و ہوا کے موافق ترقی کے لیے سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت: عالمی بینک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-23
in قومی خبریں, کاروبار
A A
عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//ہندوستانی شہروں کی آبادی اگلے 25 سال میں دوگنا بڑھ کر 951 ملین ہو جائے گی اور سال 2070 تک یہ 1.1 بلین تک پہنچ جائے گی۔
عالمی بینک کے مطابق ان شہروں کی ماحول دوست ترقی کے لیے تقریباً 11 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ، جس کے لیے نجی شعبے کی شراکت میں اضافہ ضروری ہے ۔
عالمی بینک نے منگل کو ‘ہندوستان میں مضبوط اور خوشحال شہروں کی جانب’ کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔ اس رپورٹ میں سیلاب اور بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت سمیت آب و ہوا اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے اورحل تجویزکیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے اجراء کے موقع پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں عالمی بینک کے ہندوستان میں ڈائریکٹر آگیستے کوامے نے کہا کہ شہروں میں سیلاب اور شدید گرمی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ان موسمی حالات کے لیے شہروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں شہروں کو آب و ہوا کے موافق بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری صرف پانچ فیصد ہے جس میں نمایاں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
عالمی بینک کا اندازہ ہے کہ ملک کوماحولیات کے لیے سازگارشہری ترقی کے لیے 2050 تک 2.4 ٹریلین ڈالر اور 2070 تک 10.9 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ۔
ملک کے 20 شہروں کے 1985 سے 2015 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران 10 بڑے شہروں میں درجۂ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کے معاملوںمیں 71 فیصد اضافہ ہوا۔عالمی سطح پر، گرمی سے ہونے والی اموات 2050 تک دوگنا سے بڑھ کر 328,500 ہو جائیں گی۔
رپورٹ میں موسم کے مطابق دفتری اوقات میں تبدیلی، شہروں میں ہریالی میں اضافہ کرنے ، ٹھنڈی چھتوں، چھتوں پر شمسی پینلز لگانے اور ٹھوس کچرے کے بندوبست کی سفارش کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجری کے مسائل سے دوچار ہندوستان کی نظریں سیریز برابر کرنے پر

Next Post

ڈی پی ایل کا دوسرا سیزن 2 اگست سے، خاتون لیگ 17 اگست سے شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
Next Post
logoo76-1

ڈی پی ایل کا دوسرا سیزن 2 اگست سے، خاتون لیگ 17 اگست سے شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.