اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںمیںمنشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد

بارہ مولہ اور کولگام میں تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-20
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

(یو این آئی)
جموں//
منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے جموں میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن جانی پور کی ایک ٹیم نے پلورہ تالاب کے نزدیک معمول کی چیکنگ کے دوران ایک سکوٹی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن سکوٹی سوار نے پولیس کو دیکھ کر جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو بر سر موقع ہی دھر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۵گرام ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
ملزم کی شناخت جے پرتاب سنگھ ولد نشانت سنگھ ساکن پلورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن جانی پور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔جانی پور پولیس نے لوگوں سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے بھر تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
دییں اثنا پولیس نے بارہ مولہ اور کولگام میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی اشیاء  برآمد کی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق، تھانہ ٹنگمرگ کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او ٹنگمرگ کی قیادت میں فیروزپورہ مہیان کراسنگ پر ایک ناکہ قائم کیا تھا، جہاں دورانِ تلاشی یونس محمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن کنزر کو روک کر تلاشی لی گئی، جس دوران اس کے قبضے سے۶گرام بیرون شوگر جیسا مادہ برآمد ہوا۔ مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیرِ حراست ہے ۔
اسی طرح کولگام پولیس نے چانسر گاوں میں قائم ایک ناکے پر ایک ٹرک کو روک کر اس میں سوار دو افراد کی تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے۷۸۵ء۶ کلوگرام پوست کے بھوسے جیسا نشہ آور مادہ برآمد کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد ساحل ولد ارشاد احمد وانی ساکن سیری، رامبن (ڈرائیور) اور مجید احمد ملک ولد رفیق احمد ملک ساکن تزپورہ، محمدپورہ، کولگام کے طور پر ہوئی ہے ۔
دونوں کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے ، جب کہ جرم میں استعمال شدہ گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشی یا دیگر جرائم کی کسی بھی اطلاع قریبی تھانے کو دیں یا۱۱۲پر کال کریں۔ پولیس نے یقین دہانی کرائی ہے کہ منشیات کے خلاف مہم بھرپور طریقے سے جاری رکھی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت کا پانی اب بھارت کے کام آئیگا‘

Next Post

کشمیر میں آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں ہلکی بارشوں کا امکان:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں ہلکی بارشوں کا امکان:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.