جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا:محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in مقامی خبریں
A A
پی ڈی پی‘ پیپلز کانفرنس نے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر///
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران،اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایران کے عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
سرینگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا، سب سے پہلے ، میں ایرانی عوام کو سلام پیش کرتی ہوں کہ جس جذبے اور استقلال سے انہوں نے اس جنگ کا سامنا کیا، اس نے امریکہ اور اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
پی ڈی پی صدرنے مزید کہا’’جب سے ٹرمپ اقتدار میں آئے ہیں، انہوں نے امریکی صدارت کے منصب کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے ۔ وہ خود نہیں جانتے کہ اگلا قدم ان کا کیا ہوگا یا وہ کیا کہنے والے ہیں۔ ایسے غیر سنجیدہ طرز عمل سے بین الاقوامی سیاست میں مزید عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے ‘‘۔
محبوبہ نے زور دے کر کہا کہ مشرق وسطیٰ کے حالات دنیا بھر کے امن و استحکام پر اثرانداز ہوتے ہیں، اور ایسے وقت میں قیادت کا ذمہ دار ہونا ناگزیر ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر طاقت کے زور پر مسائل کو حل کرنے کے بجائے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پرامن حل تلاش کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زڈی بل میں سڑک پر غیر ملکی پرچم کا خاکہ پولیس نے مٹا دیا

Next Post

راجوری سڑک حادثے میں۲؍افراد کی موت‘۹دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

راجوری سڑک حادثے میں۲؍افراد کی موت‘۹دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.