جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی کشمیر نے سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-20
in اہم ترین
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وی کے بردی نے جمعرات کے روز پولیس کنٹرول روم (پی سی آر) سرینگر کے کانفرنس ہال میں ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں محرم الحرام، عالمی یومِ یوگا اور آئندہ دیگر اہم تقریبات کے دوران امن و امان کی بحالی اور موثر انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس کے آغاز میں افسران نے محرم الحرام کے جلوسوں، مجمع کنٹرول، ٹریفک ریگولیشن، اور امن و قانون کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ترتیب دی گئی سیکیورٹی پلاننگ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
آئی جی پی کشمیر نے عالمی یوگا ڈے کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے لیے سیکیورٹی و لاجسٹک تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔
آئی جی پی وی کے بردی نے افسران کو ہدایت دی کہ:محرم کے جلوسوں، رات کے اجتماعات اور یوگا ڈے کی تقریبات کے دوران فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے ،شرپسند عناصر اور مخالف سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور سرویلنس بڑھایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں رُوٹ پلان اور سیکیورٹی اسٹریٹیجی کو بہتر انداز میں مرتب کیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کوآرڈینیشن میٹنگز منعقد کر کے باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے ۔
اجلاس کے اختتام پر تمام حاضر افسران نے اس بات پر زور دیا کہ محرم، یوگا ڈے اور دیگر آئندہ تقریبات کو پرامن، منظم اور محفوظ ماحول میں منعقد کرانے کیلئے وہ پوری طرح پرعزم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن

Next Post

آپریشن سندور:اور سچ سامنے آہی گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

آپریشن سندور:اور سچ سامنے آہی گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.