جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹیوب ویل میں گرنے سے بھائی کی موت‘ بہن کی حالت نازک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-20
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہاروانی خانصاحب علاقے میں ایک انتہائی دلدوز واقعے میں دو کمسن بھائی بہن ایک گہرے ٹیوب ویل میں گر گئے جس کے نتیجے میں بھائی کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ بہن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ خانصاحب کے ہار وانی علاقے میں بدھ کو دو کمسن بھائی بہن کھیلنے کے دوران ایک گہرے ٹیوب ویل میں گر گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں بھائی کی موت واقع ہوئی جبکہ بہن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔متوفی کی شناخت ۶سالہ باسط احمد خان ولد محمد افروز خان جبکہ بہن کی شناخت ۵سالہ زینب کے طور پر ہوئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ گرچہ دونوں بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے کمسن بھائی کو مردہ قرار دیا۔
ایک مقامی شخص نے میڈیا کو بتایا’’اس ٹیوب ویل کی لمبائی قریب ۲۰فٹ ہے ، بچے وہاں کھیل رہے تھے کہ وہ اس میں گر گئے ، ان میں سے ایک کی موت واقع ہوئی، دوسرے کی حالت نازک ہے ‘‘۔
شہری نے کہا’’یہ ٹیوب ویل کھلا پڑا ہے اس میں کوئی بھی گر سکتا ہے یہ ہمارے مال مویشیوں کے لئے بھی خطرہ ہے ‘‘۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’ پہلے اپنے معاملے میں ثالثی کریں‘‘

Next Post

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.