منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امرناتھ یاترا:سکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

امرناتھ جی یاترا کے سلسلے میں شمالی کشمیر کے شاد ی پورہ ٹرانزٹ کیمپ پرڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج مقصود الزماں نے ایک جامع سکیورٹی جائزہ لیا ۔
اس موقع پر تعیناتی حکمتِ عملی، نگرانی کے نظام، ایمرجنسی تیاریوں اور لاجسٹک انتظامات کا باریک بینی سے معائنہ کیا گیا۔
ڈی آئی جی مقصود الزمان نے موقع پر موجود افسران کے ساتھ سی سی ٹی وی نگرانی، طبی و ہنگامی خدمات، ٹریفک کی روانی، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
بعد ازاں۴۵بٹالین سی آر پی ایف کے ہیڈکوارٹر سمبل میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور ایس ایس بی کے افسران نے شرکت کی۔
میٹنگ میں اسٹریٹجک تعیناتی، سیکیورٹی کی مختلف سطحوں پر کوریج، انٹیلی جنس شیئرنگ، قافلے کی نقل و حرکت، ہجوم کا نظم و نسق اور فوری ردعمل کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ڈی آئی جی شمالی کشمیر نے تمام ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ اعلیٰ سطحی چوکسی اختیار کریں اور باہمی ہم آہنگی کو یقینی بنائیں، کیونکہ یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے ۔
افسران نے یقین دلایا کہ امرناتھ یاترا ۲۰۲۵کو پرامن، محفوظ اور بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے مکمل کرنے کے لیے وہ پوری مستعدی سے کام کریں گے ۔
حکام نے کہا کہ یاترا کے آغاز تک مسلسل جائزے اور معائنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پہلگام حملہ دہشت گردوں کے حامیوں کے درمیان فنڈز منتقل کرنے کے ذرائع کے بغیر نہیں ہو سکتا تھا‘

Next Post

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد بھارت کا۱۱۳ کلومیٹر طویل نہر بنانے کا منصوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد بھارت کا۱۱۳ کلومیٹر طویل نہر بنانے کا منصوبہ

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد بھارت کا۱۱۳ کلومیٹر طویل نہر بنانے کا منصوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.