جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حاجیوں کاپہلا قافلہ آج سرینگر پہنچے گا‘ دوسرا ۲۶جون کو متوقع

حج۲۰۲۶:عازمین کو بین الاقوامی پاسپورٹ تیار رکھنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-17
in تازہ تریں
A A
حاجیوں کاپہلا قافلہ آج سرینگر پہنچے گا‘ دوسرا ۲۶جون کو متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ کل (منگل) سے شروع ہو رہا ہے ۔ پہلا قافلہ، جو۴مئی کو سرینگر سے روانہ ہوا تھا، کل شام جدہ سے واپسی پر سرینگر ایئرپورٹ پہنچے گا۔
جموں و کشمیر حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر‘ ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے بتایا کہ پہلے قافلے میں شامل ۱۷۸عازمین کی فلائٹ کل شام ساڑھے آٹھ بجے سرینگر ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔
امیگریشن اور دیگر کارروائیوں میں تقریباً ایک گھنٹہ صرف ہوگا، اس لیے رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ وہ رات نو سے ساڑھے نو بجے کے درمیان ایئرپورٹ پہنچیں تاکہ حاجیوں کا استقبال بروقت اور باعزت انداز میں کیا جا سکے ۔
ڈاکٹر قریشی کے مطابق، پہلے قافلے کے بعد کچھ دنوں تک حج پروازیں معطل رہیں جس کے نتیجے میں دوسرا قافلہ۲۶جون کو سرینگر واپس آنے کی توقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سال کا حج بحمداللہ بہت اچھا اور منظم رہا۔ تمام حاجی حضرات خیریت سے ہیں۔
حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے مزید کہا کہ حج کمیٹی، ایئرپورٹ حکام اور ضلعی انتظامیہ نے واپسی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ حاجیوں اور ان کے رشتہ داروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
اس دوران حج۲۰۲۶کا اعلان جولائی۲۰۲۵میں متوقع ہے ، کیونکہ وزارت حج و عمرہ مملکت سعودی عربیہ کی جانب سے حج ۲۰۲۶(ہجری(۱۴۴۷)کیلئے انتظامی امور کی ابتدائی ہدایات ۸جون کو جاری کر دی گئی ہیں ۔
حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شا نواس۔ سی (آئی اے ایس) کے دستخط سے جاری سرکولر میں ایسے تمام ہندوستانی عازمین حج کو جو حج(۱۴۴۷ہجری) میں حج کمیٹی آف انڈیا کے وساطت سے فریضہ حج ادا کر نے کے خواہش مند ہیں، ہدایتی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مشین ریڈایبل بین الاقوامی پاسپورٹ جس کی سفری معیاد کم از کم۳۱دسمبر۲۰۲۶تک ہو،نئے پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کوحج۲۰۲۵میں نسک مسار پورٹل کی ابتدائی شرط کی بنیاد پر، مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ’سر نیم / آخری نام کا کالم خالی نہ چھوڑ یں۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کا۸ سیاحتی مقامات دوبارہ کھولنے کا اعلان

Next Post

کشمیری طلبا کو ایران میں فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کشمیری طلبا کو ایران میں فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے

کشمیری طلبا کو ایران میں فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.