بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایکناتھ نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

گوہاٹی/24 جون
مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے ) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔
ویڈیو اور تصویروں میں مسٹر شندے اپنے حامی ایم ایل اے کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔مسٹر شندے نے یہ دعویٰ 12 ارکان کونا اہل ٹھہرائے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں اسمبلی اسپیکر کو مکتوب لکھے جانے کے بعد کیا۔
شندے نے ٹویٹر پر لکھا”آپ 12 ایم ایل اے کو نااہل قرار دے کر ہمیں ڈرا نہیں سکتے ، کیونکہ ہم شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کے پیروکار ہیں۔ ہمیں قانون کا علم ہے ، اس لیے دھمکیوں پر کان نہیں دھرتے “۔
ذرائع کے مطابق گوہاٹی کے ریڈیسن بلو ہوٹل میں ڈیرے ڈالے ہوئے باغی ایم ایل ایز کی تعداد 44 ہوگئی ہے ، جن میں آزاد اور دیگر شامل ہیں۔
سینئر افسران کی قیادت میں آسام پولیس کے اہلکاروں کی ایک بڑی نفری نے ریزورٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے ، جس سے کسی بھی صحافی کو ہوٹل کے 200 میٹر کے اندر آنے کی اجازت نہیں ہے ۔ اندر کیا ہو رہا ہے اس پر ریاستی بی جے پی لیڈر اور ہوٹل کا عملہ خاموش ہے ۔ میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ کے ۔ سنگما جمعرات کو ہوٹل پہنچے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر،جموں شاہراہ چوتھے روز بھی بند‘بحالی کا کام جنگی بنیادوں پر جاری

Next Post

سمارٹ سٹی …

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سمارٹ سٹی …

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.