اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی کے سامنے مودی کا ‘سرینڈر’ قومی مفاد میں نہیں ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف امریکہ اور چین بلکہ ملک کے اڈانی جیسے صنعت کاروں کے سامنے بھی سرینڈرکر رہے ہیں، جو کہ کہیں بھی قومی مفاد میں نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘ 2018 میں، حکومت نے ہوائی اڈے کے ٹینڈرز کے لیے ایک اشتہار جاری کیا، جس میں لکھا گیا تھا کہ ہوائی اڈے کو چلانے کے لیے کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ صرف ایک شخص کو ٹینڈر دینے کے لیے کیا گیا تھا، لیکن اس کی کوئی میڈیا کوریج نہیں تھی۔ احمد آباد، منگلورو، جے پور، لکھنؤ، گوہاٹی اور ترواننت پورم، تمام ہوائی اڈے اڈانی کو سونپ دیے ۔ممبئی ہوائی اڈے کے لیے جی وی کے کمپنی کو پریشان کیاگیا تومجبور ہوکر انھوں نے اڈانی کو یہ ہوائی اڈہ دیدیا۔
ڈاکٹر کمار نے کہا کہ جناب مودی نے بینکوں کو اڈانی کا اے ٹی ایم بنا دیا ہے ۔ اڈانی پر کل بینک ایکسپوزر 40,000 کروڑ روپے ہے اور اب بینک آف بڑودہ اور پنجاب نیشنل بینک سے پی وی سی پروجیکٹ کے لئے بات چیت چل رہی ہے ، لیکن ان سارے معاملوں پر میڈیامیں کوئی خبر نہیں ہے ۔ کینیا کی حکومت نے اڈانی کا معاہدہ منسوخ کر دیا تھا اور اڈانی کو گرفتار کرنے کی تیاری کر لی تھی، لیکن ہندوستان کے کسی اخبار میں اس بارے میں کوئی ذکر نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اڈانی کی ڈیل کے بارے میں غیر ملکی اخبارات میں پڑھ کر پتہ چل رہا ہے ، لیکن ہمارے ملک کے میڈیا میں کوئی اس پر بات نہیں کر رہا ہے ۔ ملک کی وقار کو مجروح کیا جا رہا ہے ، لیکن کوئی کچھ نہیں کہہ رہا کیونکہ ‘نریندر نے سرینڈر ’ کردیاہے ۔ فوجی کارروائی کے دوران چین نے کھل کر پاکستان کا ساتھ دیا لیکن مسٹر مودی چین کا نام تک نہیں لے رہے ۔ چین دریائے برہم پترا پر دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنا رہا ہے ، لیکن اس پر کوئی بات نہیں ہوئی، جب کہ یہ ڈیم پورے شمال مشرق کی صورتحال بدل دے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مردم شماری کے فوراً بعد حد بندی کرنے کی حکومت کی سوچی سمجھی حکمت عملی: چدمبرم

Next Post

حکومت صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

حکومت صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.