جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ ہماری حکومت دہلی کے لوگوں کو صحت کی بہتر اور جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔
دہلی میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں بنائے گئے ‘دھانوکا ویٹنگ ہال’ کا افتتاح کرنے کے بعد، محترمہ گپتا نے جمعرات کو کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں ایمس کے تمام انتظامات میں بہتری آئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ ‘ویٹنگ ہال’ صرف تعاون نہیں بلکہ گہری انسانیت کا اظہار ہے ۔ یہ ملک کی مختلف ریاستوں سے آنے والے ہزاروں مریضوں کے عزیزوں کو ایک محفوظ، آرام دہ اور باعزت مقام فراہم کرے گا۔ یہ ‘ویٹنگ ہال’ مریضوں کے گھروالوں کی پریشانیوں کا ایک بامعنی حل ہے ، جنہیں شدید گرمی، سخت سردی اور بارش کے موسم میں ایمس کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت اس طرح کی کوششوں کا خیر مقدم کرتی ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے ۔ ہماری حکومت دہلی کے لوگوں کو صحت کی بہتر اور جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی کے سامنے مودی کا ‘سرینڈر’ قومی مفاد میں نہیں ہے : کانگریس

Next Post

’چناب ریل پل ایک غیر معمولی فن تعمیر کا کارنامہ ہے جوجموں اور سرینگر کے درمیان رابطے میں بہتری لائے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’چناب ریل پل ایک غیر معمولی فن تعمیر کا کارنامہ ہے جوجموں اور سرینگر کے درمیان رابطے میں بہتری لائے گا‘

’چناب ریل پل ایک غیر معمولی فن تعمیر کا کارنامہ ہے جوجموں اور سرینگر کے درمیان رابطے میں بہتری لائے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.