جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر برگد کا درخت لگائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر شجرکاری مہم کے ایک حصہ کے طور پر جمعرات کو یہاں برگد کا درخت لگائیں گے ۔
وزیر اعظم یہاں بھگوان مہاویر ونستھلی پارک میں درخت لگانے کی خصوصی پہل کے حصے کے طور پر ایک درخت لگائیں گے ۔ مسٹر مودی ‘ایک پیڑ ماں کے نام پہل کے تحت برگد کا درخت لگائیں گے ۔ یہ ‘اراؤلی گرین وال پروجیکٹ کا حصہ ہوگا، جس کا مقصد 700 کلومیٹر طویل اراولی رینج میں دوبارہ جنگلات لگانا ہے ۔
یہ پروجیکٹ دہلی، راجستھان، ہریانہ اور گجرات سمیت چار ریاستوں کے 29 اضلاع میں اراؤلی پہاڑی سلسلے کے ارد گرد پانچ کلومیٹر کے بفر زون میں گرین کور کو پھیلانے کی ایک بڑی پہل ہے ۔ اس کا مقصد جنگلات، جنگلات کی بحالی اور آبی ذخائر کی بحالی کے ذریعے اراؤلی کی حیاتیاتی تنوع کو فروغ دینا ہے ۔ اس کا مقصد زمین کی زرخیزی، پانی کی دستیابی اور علاقے کی آب و ہوا کی موافقت کو بھی بہتر بنانا ہے ۔ اس منصوبے سے مقامی کمیونٹیز کو روزگار اور آمدنی پیدا کرنے کے مواقع بھی ملیں گے ۔
اس کے علاوہ مسٹر مودی دہلی حکومت کے پائیدار ٹرانسپورٹ اقدام کے تحت 200 الیکٹرک بسوں کو بھی جھنڈی دکھائیں گے ۔ اس سے نہ صرف صاف شہری نقل و حرکت کو فروغ ملے گا بلکہ ماحولیاتی توازن کے حوالے سے ملک کی اجتماعی ذمہ داری کی بھی علامت ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی ایئرپورٹس نے 75 کروڑ ڈالر جمع کیے ، ہوائی اڈوں کی ترقی کو رفتار ملے گی

Next Post

امریکا کا یوٹرن؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا کا یوٹرن؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.