جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۸جون تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
وادی کشمیر میں اگلے کم و بیش ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۲جون کو موسم دوپہر تک خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس کے بعد مطلع ابر آلود ہونے کے بعد کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے اور کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جبکہ اس دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوسکتا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ۳جون کو موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے جبکہ کچھ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری بھی متوقع ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس دوران وادی میں دن کا درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوسکتا ہے ۔
انہوںنے بتایا کہ۴جون کو وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران بعد دوپہر کہیں کہیں ہلکی بارشوں کے بھی امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ۵سے۸جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کے مرحلوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس دوران دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہوسکتا ہے اور معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کے بغیر کوئی بھی سیاسی عمل نا مکمل:محبوبہ

Next Post

پنچایت اور بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کیلئے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

پنچایت اور بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کیلئے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.