اتوار, مئی 25, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حبہ کدل میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-25
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی سی آفس سرینگر کا ملازم کروڑوں کے اثاثوں کا مالک

کشمیر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سیزن جوبن پر

سرینگر//
سری نگر کے حبہ کدل علاقے میں ہفتے کی صبح آتشزدگی کے ایک حادثہ میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ حبہ کدل کے گدود باغ علاقے میں ہفتے کی صبح قریب ساڑھے دس بجے ایک رہائشی مکان سے آگ کے شعلے بلند ہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچ گئے اور آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس کو جائے موقع پر بھیج دیا گیا جنہوں نے آگ کو بھجا دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس حادثہ میں ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
قابل ذکر ہے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز سری نگر نے جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں تمام فائر سروس انچارجز کو ہدایت دی ہے کہ وہ آگ سے حفاظت اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری مہم چلائیں۔
ایڈوائزری میں عوام کے لیے کچھ نکات کا ذکر کیا گیا ہے جن میں اپنے ارد گرد آتش گیر مادوں جیسے گردو غبار، پتوں اور لاٹھیوں کو ہٹانا، بجلی کے ساکٹ کو اوور لوڈ کرنے سے گریز کرنا اور گھر میں نہ ہونے پر بجلی بند کرنا شامل ہے ۔
ایڈوائزری میں کہا گیا’’لوگوں سے یہ گزارش کی جاتی ہے کہ وہ برقی تاروں کو فرنیچر اور آتش گیر اشیاء سے دور رکھیں، بچوں کو ماچس اور لائٹر دینے سے اجتناب کریں اور مناسب وینٹیلیشن کو یقینی بناتے ہوئے گرمی کے زیادہ اوقات میں کھانا پکانے سے گریز کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سیزن جوبن پر

Next Post

’ترقی یافتہ ہندوستان اب ہر شہری کا ہدف ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ڈی سی آفس سرینگر کا ملازم کروڑوں کے اثاثوں کا مالک

2025-05-25
وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر
مقامی خبریں

کشمیر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سیزن جوبن پر

2025-05-25
مربوط کاوشوں سے 6 تا 12 مہینوں میں شعبہ سیاحت کوبحال کیا جا سکتا ہے :الطاف کلو
مقامی خبریں

مربوط کاوشوں سے۶تا۱۲مہینوں میں شعبہ سیاحت کوبحال کیا جا سکتا ہے:الطاف کلو

2025-05-25
مقامی خبریں

بھدرواہ میں۳۷موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ خدمات معطل

2025-05-25
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

اننت ناگ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط

2025-05-24
سری نگر ہوائی اڈے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
مقامی خبریں

فضائیہ نے طوفان میں پھنسے انڈیگو طیارہ کو محفوظ طریقہ سے اتارنے میں مکمل مدد فراہم کی

2025-05-24
مقامی خبریں

چنار کور کے سربراہ کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

2025-05-24
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
مقامی خبریں

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو کھولا جائے :کانگریس

2025-05-24
Next Post
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

’ترقی یافتہ ہندوستان اب ہر شہری کا ہدف ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.