پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگلہ دیشی شہری کی مشروط ضمانت منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-21
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منگل کو بنگلہ دیشی شہری سمن شیخ کو مشروط ضمانت دے دی، جسے دسمبر 2023 میں ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد کے ذریعے غیر ملکی شہریوں کی مبینہ دراندازی اور اسمگلنگ سے متعلق انسانی اسمگلنگ کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ملزم کو راحت دیتے ہوئے جسٹس سوریہ کانت اور این وی سنگھ کی بنچ نے مشاہدہ کیا کہ اس کیس کی سماعت میں طویل وقت لگ سکتا ہے اور مقدمے کی سماعت کے بغیر ملزم کو جیل میں رکھنے سے انصاف نہیں ہوگا۔
بنچ نے کہاکہ "ان حالات میں درخواست گزار کو غیر معینہ مدت تک جیل میں رکھنے سے فوجداری نظام انصاف کے لیے کوئی مقصد پورا نہیں ہوگا۔ اس لیے ہمارا خیال ہے کہ کیس کی خوبیوں پر کوئی رائے ظاہر کیے بغیر، درخواست گزار کو ضمانت پر رہا کر دیا جانا چاہیے ۔’’
ضمانت دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے سخت شرائط عائد کی ہیں- درخواست گزار این آئی اے کی پیشگی اجازت کے بغیر کرناٹک نہیں چھوڑے گا، اس کا پاسپورٹ ضبط رہے گا اور اسے ہر ہفتے ایک بار این آئی اے کے دفتر میں رپورٹ کرنا ہوگی۔
سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میں ڈیڑھ سال سے جیل میں ہوں، کیس میں 43 گواہ ہیں، یہ ٹرائل کبھی ختم نہیں ہوگا۔
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی نے ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا، "ان کا (شیخ) کردار بنگلہ دیشی شہریوں کی دراندازی میں سہولت کار کا ہے ۔ اگر ضمانت مل جاتی ہے تو عدالت سخت شرائط عائد کرنے پر غور کر سکتی ہے ۔”
عدالت عظمیٰ نے کہا کہ درخواست گزار پر بنگلہ دیشیوں کو ہندوستان میں داخل ہونے میں مدد کرنے کا الزام ہے ۔
عدالت نے کہاکہ "درخواست گزار ضمانت پر رہا ہونا چاہتا ہے ۔ الزام یہ ہے کہ درخواست گزار خود بنگلہ دیشی شہری ہے جو 15 سال پہلے ہندوستان میں داخل ہوا تھا اور اب دوسروں کے غیر قانونی داخلے کی سہولت فراہم کر رہا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے ساتھ معاہدہ کن اصولوں اور یقین دہانیوں پر ہوا؟:پائلٹ

Next Post

مودی نے جرمن چانسلر ڈی فریڈرک مرز سے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

مودی نے جرمن چانسلر ڈی فریڈرک مرز سے بات چیت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.