اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنوبی کشمیر کے سنگم میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in تازہ تریں
A A
جنوبی کشمیر کے سنگم میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/22 جون

جنوبی کشمیر کے سنگم علاقے میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر بہنے لگی ہے تاہم سری نگر کے رام منشی باغ علاقے میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے نیچے ہی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی پانی کی سطح میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے ۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے مطابق سنگم میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح 21 فٹ تک پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب پانی اس سطح تک پہنچتا ہے تو سیلاب کا اعلان کیا جاتا ہے ۔

حکام نے دریا کے آس پاس کی بستیوں کے لوگوں کو چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سری نگر کے رام منشی باغ میں دریائے جہلم کی سطح آب گرچہ بڑھ گئی ہے تاہم ابھی خطرے کے نشان تک نہیں پہنچی ہے ۔

حکام نے بتایا کہ موسم میں بہتری کے ساتھ ہی پانی کی سطح میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے ۔دریں اثنا انتظامیہ کی طرف سے جہاں سری نگر اور دوسرے علاقوں میں پانی کی نکاسی کا کام شد ومد سے جاری ہے اور متعلقہ حکام حالات جائزہ لے رہے ہیں وہیں سری نگر پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن بھی قائم کی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیلابی صورتحال :باندھ ٹوٹ جانے سے بمنہ کے کئی علاقے ڈوب گئے

Next Post

کورونا کی پھر دستک…؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کورونا کی پھر دستک…؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.