منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پہلگام قتل عام کی ‘غیر جانبدار’ تحقیقات میں شامل ہونے کی پاکستان کی پیشکش پر عمر عبداللہ کا سوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امید ہے مرکز اور ایل جی جموں کشمیر کے لوگوں کے منڈیٹ کا احترام کریں گے :عمر

Omar Abdullah

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے 22 اپریل کو پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی غیر جانبدار انہ اور شفاف تحقیقات میں شامل ہونے کی پاکستان کی پیش کش پر سوال اٹھایا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا”پہلگام کا حالیہ سانحہ اس مسلسل الزام تراشی کی ایک اور مثال ہے، جسے روکنا ضروری ہے“۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز کہا کہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اپنا کردار جاری رکھتے ہوئے، پاکستان کسی بھی غیر جانبدار، شفاف اور قابل اعتماد تحقیقات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا ”پہلے انہوں نے (پاکستان نے) یہ قبول نہیں کیا کہ پہلگام میں کچھ ہوا ہے۔ پھر انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہندوستان نے کیا ہے۔ انہوں نے سب سے پہلے ہم پر الزام لگایا تھا، اس لیے ان کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے“۔
شریف کے بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر عمرعبداللہ نے کہا”میں ان (پاکستانی رہنماو¿ں) کے بیانات پر زیادہ تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ مجھے اس واقعے پر افسوس ہے، جو نہیں ہونا چاہیے تھا“۔
پاکستان کے ساتھ 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر، جسے بھارت نے پہلگام حملے اور دریائے چناب پر تعمیر کیے جانے والے ڈیموں کے لیے سرحد پار رابطے کے لیے روک دیا ہے‘عمر عبداللہ نے کہا”آپ دونوں کو کیوں جوڑ رہے ہیں؟ پانی کے معاہدے کا ان چیزوں سے کیا تعلق ہے؟ سندھ طاس معاہدہ معطل ہو یا نہ ہو، اس کا ان منصوبوں سے کیا لینا دینا ہے“؟
وزیر اعلیٰ رام بن میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد ضروری خدمات کی بحالی کا جائزہ لینے کے لئے آئے تھے۔
اپنے دورے کے دوران عمرعبداللہ سیلاب سے متاثرہ دھرم کنڈ گاو¿ں گئے تھے، جہاں 20 اپریل کو تین افراد ہلاک اور درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا تھا۔
عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ان کے دورے کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ان کی حکومت پہلگام دہشت گردانہ حملے پر توجہ مرکوز کرنے کے باوجود قدرتی آفت کے متاثرین کو نہیں بھولی ہے۔
یہاں ضروری خدمات کی بحالی سمیت صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے افسروں کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے عمرعبداللہ نے 20 اپریل کو تباہی کی وجہ سے اپنی زمین اور مکانات کھونے والوں کے لئے محفوظ مقامات پر پانچ مرلہ زمین کا اعلان کیا۔
اس قدرتی آفت میں تین افراد ہلاک اور 600 سے زیادہ مکانات اور تجارتی عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا جس سے رام بن شہر کے قریب معروف سے سیری تک چار کلومیٹر طویل جموں سرینگر قومی شاہراہ کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاح سرینگر میں ’محفوظ‘ محسوس کرتے ہیں، مقامی لوگوں کی گرمجوشی اور حمایت کو سراہتے ہیں

Next Post

پہلگام قتل عام:گھروں کی مسماری اور گرفتاری جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پہلگام قتل عام:گھروں کی مسماری اور گرفتاری جاری

پہلگام قتل عام:گھروں کی مسماری اور گرفتاری جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.