جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دلت کے انکشاف میں کوئی نئی بات نہیں ہے:محبوبہ مفتی

’۲۰۱۴ میںاین سی‘بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے کوشیاں تھی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-18
in اہم ترین
A A
سوپور اور کٹھوعہ ہلاکتوں پر عمر عبداللہ کی خاموشی مایوس کن: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اے ایس دلت کی اپنی کتاب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بارے میں کئے جانے والے انکشافات میں کوئی نئی بات نہیں ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’نیشنل کانفرنس کے لیڈر سال ۲۰۱۴میں بھی سرکار بنانے کیلئے رات کو وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملتے تھے‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پارٹی کنونشن سے الگ نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا’’اس کنونشن کا مقصد یہ ہے کہ پورے ملک کے مسلمانوں تک یہ پیغام پہنچے کہ اگر جموں وکشمیر کی حکومت ان کے ساتھ نہیں ہے لیکن یہاں کے لوگ اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں محبوبہ کا کہنا تھا’’جموں وکشمیر میں حالات کتنے ٹھیک ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم وقف بل کے خلاف پر امن جلوس نکالنا چاہتے تھے لیکن ہمیں اس کی اجازت نہیں دی گئی‘‘۔
اے ایس دلت کی اپنی کتاب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بارے میں انکشاف کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا’’دلت صاحب نیشنل کانفرنس کے قریبی رہے ہیں، آج انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا کہ فاروق صاحب چاہتے تھے کہ دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بارے میں ان کے ساتھ مشورہ کیا جائے‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے ۲۰۱۴میں عمر صاحب رات کو وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملتے تھے کہ وہ ان کے ساتھ کسی بھی شرط کے بغیر حکومت بنائیں‘‘۔
وقف بل کے خلاف عدالت عظمیٰ میں عرضی دائر کرنے پر ان کا کہنا ہے’’ہمارا کیس مضبوط ہے لہذا امید ہے کہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ وقف بل کے خلاف آئے گا‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں ایک خاتون اور سرکاری ملازم سمیت ۳منشیات فروش گرفتار

Next Post

بانڈی پورہ میں ۲رہائشی مکان‘۲گائو خانے خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘
اہم ترین

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

2026-09-03
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

جموں کشمیر کے آر ٹی آئی پورٹل پر۱۹ ماہ میں ۶۵ہزار درخواستیں موصول

2026-09-03
سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس
اہم ترین

کشتواڑ عصمت دری و موت کا معاملہ‘مرکزی ملزم کے گھر پر چھاپہ

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

نمبر پلیٹ ماسکنگ کے خلاف پولیس  کی کارروائی‘۱۵۰  زائد گاڑیاں ضبط

2026-09-03
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

جعلی ٹیچر کی تقرری کے معاملےمیں پانچ افراد کے  خلاف چارج شیٹ داخل

2026-09-03
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

بانڈی پورہ میں ۲رہائشی مکان‘۲گائو خانے خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.