ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں پاکستانی رینجرز کی گولہ باری، فوج نے منہ توڑ جواب دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-07
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۷اپریل

جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے دگوار سیکٹر میں پاکستانی رینجرز نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، جس کا بھارتی افواج نے منہ توڑ جواب دیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے جموں و کشمیر دورے کے بیچ پاکستانی رینجرز نے پونچھ کے دگوار سیکٹر میں گولہ باری کی۔

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

ذرائع کے مطابق، اتوار کی شام ساڑھے نو بجے پاکستانی رینجرز نے پہلے موٹار شیل داغا اور اس کے بعد آدھے گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔معلوم ہوا ہے کہ بھارتی افواج نے بھی پوزیشن سنبھال کر بھرپور جواب دیا۔ تازہ گولہ باری کے باعث مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے دوران پاکستان کی جانب سے تین مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔

یکم اپریل کو کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بھی پاکستانی رینجرز نے فائرنگ کی، جس کے جواب میں بھارتی افواج کی کارروائی سے پاکستان کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔گزشتہ روز بھارتی فوج نے پاکستانی رینجرز کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی، جس کے دوران سیز فائر کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ تاہم، اس کے باوجود پاکستانی رینجرز کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر حالات کو بگاڑنے کی کوششیں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک حقیقی پڑوسی کے طور پر، ہندوستان ہر حال میں سری لنکا کے ساتھ کھڑا ہے: مودی

Next Post

وقف ترمیمی بل کے خلاف اسمبلی میں ہنگامہ اور ہاتھا پائی، ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ

وقف ترمیمی بل کے خلاف اسمبلی میں ہنگامہ اور ہاتھا پائی، ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.