بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسلام آباد میں آتشزدگی چار رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in مقامی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے شرپورہ علاقے میں شبانہ آگ کی ایک واردات میں کم سے کم چار رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے شر پورہ علاقے میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع مکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع نے کہا کہ آگ پر قابو پانے سے قبل کم سے کم چار مکان خاکستر ہوگئے ۔
خاکستر شدہ مکانوں کے مالک نثار احمد صوفی، بشیر احمد صوفی، غلام محمد صوفی پسران محمد شعبان صوفی اور ستارہ بانو زوجہ غلام محی الدین تھے ۔آگ لگنے کی وجوہات ابھی معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرین کی بھر پور مدد کریں تاکہ وہ اپنے سروں کا چھت کا بند وبست کر سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھدرواہ:کرفیو میں۱۲گھنٹے کی رعایت دی گئی

Next Post

اگنی پتھ :کٹھوعہ میں ممکنہ امیدواروں کی شاہراہ پر دھرنا دینے کی کوشش ناکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
اگنی پتھ :کٹھوعہ میں ممکنہ امیدواروں کی شاہراہ پر دھرنا دینے کی کوشش ناکام

اگنی پتھ :کٹھوعہ میں ممکنہ امیدواروں کی شاہراہ پر دھرنا دینے کی کوشش ناکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.