ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھدرواہ:کرفیو میں۱۲گھنٹے کی رعایت دی گئی

حالات معمول پر آنے لگے‘ انٹرنیٹ خدمات مسلسل منقطع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in مقامی خبریں
A A
بھدرواہ میں کرفیو میں تین گھنٹوں کی ڈھیل، حالات پر امن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ قصبے میں ہفتے کی صبح سے کرفیو میں بارہ گھنٹے کی ڈھیل دی گئی تاہم انٹرنیٹ خدمات مسلسل منقطع ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ قصبے میں حالات معمول پر آرہے ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ذی عزت شہریوں کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بھدرواہ میں ہفتے کی صبح سات بجے سے شام سات بجے تک کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ احتیاطی طور پر ہفتے کے روز بھی قصبے میں سبھی تعلیمی ادارے بند رہیں۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا ہے تو پیر کے روز قصبے میں اسکولوں اور کالجوں میں درس وتدریس کا کام کاج پھر شروع ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ بھدرواہ قصبے میں پچھلے دس روز سے موبائیل اور برانڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات معطل ہے جس وجہ سے طلبا کو سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
باوثوق ذرائع کے مطابق اتوار کو ضلع بھر میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا بھی امکان ہے ۔
بتادیں کہ بی جے پی لیڈر کی جانب سے گستاخی کرنے کے خلاف بھدرواہ میں مقامی لوگوں نے پُر امن احتجاجی جلوس نکالا تھا جس دوران سوشل میڈیا پر کئی افراد نے حساس نوعیت کے پوسٹ شیئر کئے جس کے بعد قصبے میں سخت کرفیو نافذ کرناپڑا تھا۔
حکام نے کہا کہ امن وقانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے شہر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنتور ہوٹل ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

Next Post

اسلام آباد میں آتشزدگی چار رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

اسلام آباد میں آتشزدگی چار رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.