جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمر عبداللہ نے ایشیا کے سب سے بڑے باغِ گل لالہ کو لوگوں کےلئے کھول دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ لوگوں کیلئے کھل گیا

SRINAGAR, MAR 22 (UNI) Indira Gandhi Memorial Tulip Garden, the Asia’s largest Tulip Garden in Srinagar on the foothills of Zabarwan range with an overview of Dal Lake is set to open for the visitors on March 23. UNI PHOTO-SRN1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/26 مارچ
سرینگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں اور زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو بدھ کے روز سیاحوں اور لوگوں کےلئے کھول دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جو روایتی لباس پھیرن میں ملبوس تھے ، نے دن کے 2 بجے دیہی ترقی اور پنچایتی وزیر جاوید احمد ڈار،ناصر اسلم وانی،رکن اسمبلی تنویر صادق، احسان پردیسی،صوبائی کمشنر کشمیر وی کے بدھوری، ضلع مجسٹریٹ سری نگر بلال محی الدین اور دیگر اعلیٰ افسروں کی موجودگی میں باغ کو کھولنے کی رسم انجام دی۔
وزیر اعلیٰ نے بعد میں باغ کا معائنہ کیا اور وہاں موجود غیر مقامی سیاحوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔
باغ کے باہر پہلے ہی مقامی و غیر مقامی سیاحوں کی بھیڑ جمع ہوئی تھی جو باغ کے پر کیف نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے بے تاب نظر آ رہے تھے ۔
ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے سیاحوں میں خاصا جوش و خروش دکھائی دے رہا تھا اور وہ کشمیر کے تمام سیاحتی مقامات کے حسن و جمال کے لئے تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے ۔
ممبئی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاح نے بتایا”میں اس باغ کے نظاروں سے دیکھنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہی تھی“۔انہوں نے کہا کہ یوں تو کشمیر کی ہر جگہ خوبصورت ہے تاہم اس باغ کی بات ہی کچھ الگ ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ باغ کو کے لئے ہر لحاظ سے تیار رکھا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیاحوں کے لیے ہموار تجربہ کو یقینی بنانے کے لیے ایک آن لائن اور کیو آر کوڈ پر مبنی ٹکٹنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے جو سری نگر ہوائی اڈے ، ٹورسٹ ریسپشن سینٹر اور کئی ہوٹلوں پر دستیاب ہے ۔
ایشیا کے سب سے بڑے باغِ گل لالہ (اندراگاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن) میں امسال 1.7 ملین ٹیولپ بلب سیاحوں کی تفریح کے لئے تیار ہیں جن میں نیدر لیڈ سے در آمد کئے گئے دو نئی قسمیں شامل ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس سال باغ کے نظارے کو مزید رنگین و دلکش بنانے کے لیے دو نئی اقسام شامل کی گئی ہیں۔
ان کا کہنا ہے”سال گذشتہ باغ میں ایک صف میں ٹیولپ کی 72 اقسام تھیں اس سال یہ تعداد بڑھ کر 74 ہو گئی ہے جس سے سیاح مزید مسحور کن نظارے سے محظوظ ہوں گے “۔
قابل ذکر ہے کہ سال گذشتہ صرف 25 دنوں کے مختصر وقت میں 4 لاکھ 65 ہزار سیاح اس باغ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوئے ۔
ٹیولپس کی زندگی انتہائی مختصر ہوتی ہے اور یہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی معیشت کو فروغ دے رہی ہے اور وادی کشمیر کی سیاحتی صلاحیت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے منشیات کی تجارت پر مزید 4 ملازمین کو برطرف کیا

Next Post

’یو ٹی‘ پرسجاد لون کا ڈرامہ!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

’یو ٹی‘ پرسجاد لون کا ڈرامہ!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.