ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’راکین اسمبلی واٹس ایپ یونیورسٹی فارورڈ پر سیاست سے باز رہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-25
in تازہ تریں
A A
وزیر اعلیٰ کا سرینگر میں پریس کلب بحال کرنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/ 25 مارچ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ ممبران کی جانب سے واٹس ایپ یونیورسٹی فارورڈ کی بنیاد پر بلوں کی منظوری پر اعتراض کیا گیا ہے۔

وہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ایم ایل اے وحید پرہ کی جانب سے جموں و کشمیر گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (ترمیمی) ایکٹ، 2017 میں ترمیم کے مقصد سے بل میں ’حکومت جموں و کشمیر‘ کے اظہار کے استعمال پر اٹھائے گئے اعتراضات کا جواب دے رہے تھے۔

متعلقہ

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

اس بل کو بعد میں ایوان نے صوتی ووٹ کے ذریعہ منظور کیا تھا۔

اس سے پہلے پیپلز کانفرنس کے ایم ایل اے سجاد لون نے بھی اسی معاملے پر واک آو¿ٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس اظہار کے ذریعے حکومت یو ٹی اسٹیٹس کی توثیق کر رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پرہ کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا”ہم اسے پسند کریں یا نہ کریں، فی الحال ہم (جموں و کشمیر) مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہیں۔ ایوان کا پورا کام یو ٹی کے طور پر چلایا گیا تھا۔ یہاں تک کہ یو ٹی کے لئے گرانٹس اور بلز بھی منظور کیے گئے ۔ ہم سبھی نے یو ٹی قانون ساز اسمبلی کے ممبروں کے طور پر حلف لیا ہے۔ واٹس ایپ یونیورسٹی فارورڈز کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ یہ پیغام جس کی بنیاد پر سجاد لون صاحب ایوان سے واک آو¿ٹ کر گئے اور اب دوسرے رکن (پیرہ) اعتراض اٹھا رہے ہیں۔ یہ پیغام ہم سبھی کو مل گیا ہے“۔

عمرعبداللہ نے کہا”براہ مہربانی سیاست نہ کریں۔ اظہار میں تبدیلی کے ساتھ کچھ بھی نہیں بدلے گا جو آج کی حقیقت ہے“۔

وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمیں اپنی ریاست کا درجہ نہیں مل جاتا جس کے لئے میں ہر دستیاب فورم پر احتجاج کررہا ہوں۔

ایوان نے جموں و کشمیر تخصیص بل 2025 کو بھی صوتی ووٹ کے ذریعے منظور کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی مستقلی کے معاملہ پر بی جے پی کا اسمبلی سے واک آوٹ

Next Post

200 یونٹ مفت بجلی سمیت تمام انتخابی وعدوں کو پورا کریں گے: وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘
اہم ترین

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

2026-09-19
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

2026-09-19
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’حسبِ توقع وہی پرانا ٹال مٹول‘: بحری تصادم پر پاکستان کا جواب مسترد

2026-09-19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
اہم ترین

امریکہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزے، فلسطینی قیادت کا انکار

2026-09-19
مرکز نے بامعنی مذاکرات کے لیے ہاتھ بڑھایا:وانگچک
اہم ترین

لداخ احتجاج کا ایک سال‘وانگچک مارچ کی قیادت کریں گے

2026-09-19
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے  جی او سی کا ادھمپور میں انکاؤنٹر مقام کا دورہ جاری آپریشن کا جائزہ لیا

2026-09-19
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

2026-09-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

لیہہ میں مٹی کا تودہ گرنے  سے لداخ میں دو مزدور ہلاک

2026-09-19
Next Post
200 یونٹ مفت بجلی سمیت تمام انتخابی وعدوں کو پورا کریں گے: وزیر اعلیٰ

200 یونٹ مفت بجلی سمیت تمام انتخابی وعدوں کو پورا کریں گے: وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.