جموں//
جموںکشمیر کے ادھم پور میں پولیس نے منشیات فروش کی گرفتاری عمل میں اس کے قبضے سے۴۰کلو گرام افیم برآمد کی ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ادھم پور کے جاکھنی میں معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی۔
ذرائع نے کہاکہ دوران تلاشی گاڑی سے دو بیگوں میں چھپائی گئی۴۰کلو فکی برآمد کرکے ضبط کی گئی ۔
پولیس نے فوری طورپر گاڑی کے ڈرائیور‘ جس کی شناخت حسین کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔