جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-07
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر کے سرینگر اور پلوامہ اضلاع میں پیش آنے والے دو الگ الگ سڑک حادثوں میں۲؍افراد کی موت جبکہ۵دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے بلوارڈ روڈ پر نہرو پارک کے نزدیک گذشتہ شام دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک جوان کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ۔
متوفی کی شناخت دانش احمد ساکن ہارون کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت پرویز میر ولد محمد افضل ساکن بارہمولہ، عامر وانی ولد عبدالرشید وانی ساکن بانڈی پورہ، یاسر احمد خان ولد عبدالحمید خان ساکن پٹن اور عابد حسن ولد غلام حسن ساکن وحدت پورہ بڈگام کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔
پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔
دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بنگلیہ علاقے میں ایک موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے پنگلیہ علاقے میں ایک موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا جہاں موجود ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت امید نجار ساکن واشہ بگ پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمی کی شناخت عنایت احمد وانی ساکن چھتہ پورہ پلوامہ کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں ہی ریاست کا درجہ بحال ہو گا ‘

Next Post

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.