جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گنڈ کنگن میں پر اسرار دھماکہ، سرکاری ملازم زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-14
in مقامی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

سرینگر//
وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ کنگن علاقے میں جمعرات کی صبح وٹنری سینٹر میں ایک پر اسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عارضی ملازم زخمی ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق گنڈ کنگن میں جمعرات کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب رہائشی مکان کے گراونڈ فلور میں قائم وٹنری سینٹر میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ۔
معلوم ہوا ہے کہ دھماکے کی آواز سنتے ہی آس پاس رہائشی پذیرلوگ جائے موقع پر پہنچے اور وہاں پر زخمی ہوئے عارضی ملازم جس کی شناخت یاسر احمد رینہ کے بطور ہوئی کو ہسپتال منتقل کیا۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں عمارت سے آگ نمودار ہوئی ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ جمعرات کی صبح دس بجے کے قریب گنڈ کنگن میں رہائشی مکان کے گراونڈفلور میں قائم وٹنری سینٹر میں ایک پر اسرار دھماکہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔
مقامی ذرائع کی جانب سے گیس سلنڈر دھماکہ ہونے کے بارے میں جب عہدیدار سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ فی الحال اس ضمن میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ تحقیقات شروع کی گئی ہے تاکہ یہ دیکھا جائے کہ دھماکہ کس نوعیت کا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلسل بارشوں کے باوجود سرینگر، جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے کھلی

Next Post

ڈی جی پی کا راجوری میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈی جی پی کا راجوری میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.