ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں اب بھی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں مدد کرسکتا ہوں: ایون مورگن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-18
in کھیل
A A
میں اب بھی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں مدد کرسکتا ہوں: ایون مورگن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

لندن// ایون مورگن اپنی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ محدود اووروں کے بین الاقوامی میچوں کے لیے خود کو آرام دیں گے، لیکن انھوں نے اصرار کیا ہے کہ وہ ٹیم کو "ورلڈ کپ جیتنے” میں مدد کر سکتے ہیں مورگن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران تمام میچ کھیلے اس دوران انہیں چوٹ لگ گئی تھی اس کے بعد وہ مڈل سیکس کے ساتھ کھیلتے ہوئے کمر کی انجری کا شکار بھی ہوئے تھے تاہم انہیں امید ہے کہ وہ ہالینڈ کے خلاف تمام ون ڈے کھیلیں گے۔
محدود اوورز کے کپتان کے طور پر ان کی کارکردگی پر کئی سوالات اٹھائے گئے تھے۔ انہوں نے گزشتہ 18 ماہ میں بین الاقوامی کرکٹ میں صرف ایک نصف سنچری اسکور کی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک بھی نصف سنچری نہیں بنائی۔ تاہم وہ کم از کم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ہندوستان میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت کریں گے؟ اس کے جواب میں مورگن نے کہا، ’’ابھی اس کے لیے کافی وقت ہے۔‘‘ مجھے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں سوچنا ہوگا۔ ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ میں اب بھی اتنا ہی ایماندار رہوں گا جتنا میں نے کپتانی شروع کرنے کے بعد سےرہا تھا۔ اس وقت میں اب بھی ایسا محسوس کر رہا ہوں کہ میں اپنا تعاون دے رہا ہوں اور یہ کہ میں ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں مدد کر سکتا ہوں۔
انگلینڈ کے نئے وائٹ بال کوچ میتھیو موٹ نے بدھ کو اپنی پہلی پریس بریفنگ میں ایون مورگن کی حمایت کی تھی۔
مورگن نے کہا کہ وہ تینوں ون ڈے کھیلنے کے لیے 100 فیصد پرعزم ہیں۔ تاہم، وہ آنے والے وقت میں انگلینڈ کے چھ میں سے کم از کم دو ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا سکور بنا یا

Next Post

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی تین ممالک کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی تین ممالک کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.