منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی تین ممالک کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-18
in کھیل
A A
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

زیورخ// فٹ بال کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی پہلی بار تین ممالک کریں گے۔ فیفا نے آج اس کا اعلان کیا۔
فیفا نے کہا کہ 2026 کے ورلڈ کپ میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی اور اس کا انعقاد امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے 16 شہروں میں کیا جائے گا۔ امریکہ کے اٹلانٹا، بوسٹن، ڈیلاس، ہیوسٹن، کنساس سٹی، لاس اینجلس، میامی، نیویارک/نیو جرسی، فلاڈیلفیا، سان فرانسسکو اور سیئٹل سمیت 11 شہروں کوانعقاد کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
فیفا کے منصوبے کے مطابق، امریکہ 80 میں سے 60 میچوں کی میزبانی کرے گا، جس میں کوارٹر فائنل سے لے کر اب تک کے تمام ناک آؤٹ مرحلے شامل ہوں گے۔ امریکہ 1994 کے بعد پہلی بار مردوں کے ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔
میکسیکو کے جن شہروں میں یہ میچز ہوں گے ان میں میکسیکو سٹی، گواڈالاجارا اور مونٹیری شامل ہیں۔ کینیڈا کے شہر وینکوور اور ٹورنٹو میں بھی میچز ہوں گے جو پہلی بار ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہے ہیں۔
یواین آئی۔ م س

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں اب بھی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں مدد کرسکتا ہوں: ایون مورگن

Next Post

افغان لڑکیوں اور خواتین کیلئے میرا دل پھٹ رہا ہے:یو این ایلچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ

افغان لڑکیوں اور خواتین کیلئے میرا دل پھٹ رہا ہے:یو این ایلچی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.