جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ اور کولگام میں آگ کی وارداتیں‘ ا سکول عمارت اور رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-27
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں آتشزدگی کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک سرکاری اسکول عمارت اور ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے رانی پورہ کے ملہ پورہ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے گورنمنٹ ایس ایس اے پرائمری اسکول کی عمارت میں آگ لگ گئی۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ کی وجہ سے عمارت کے اندر گیس سلینڈر پھٹ گئے جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔انھوں نے کہا کہ آگ لگنے کے فوراً بعد فائر ٹنڈرس اور پولیس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا۔
آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کی ایک اور واردات میں بدھ کی علی الصبح کولگام کے بہی باغ علاقے میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔
حکام نے بتایا کہ کولگام کے بہی باغ میں بدھ کی صبح پانچ بجے ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ فائر ٹنڈرس نے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس واردات میں مکان خاکستر ہوگیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
پولیس نے اس ضمن میں قانونی کارروائیاں شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت

Next Post

سرینگر کے باغِ گل لالہ میں امسال۷ء۱ملین ٹیولپ بلب تیار، دو نئی اقسام بھی متعارف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ لوگوں کیلئے کھل گیا

سرینگر کے باغِ گل لالہ میں امسال۷ء۱ملین ٹیولپ بلب تیار، دو نئی اقسام بھی متعارف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.