جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ریفری کو میسی سے آٹو گراف مانگنا مہنگا پڑ گیا، پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-26
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

لندن ///
میکسیکن ریفری مارکو انٹونیو اورٹیز ناوا کو ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑ گیا۔
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میکسیکن ریفری کو لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنے پر کنفیڈریشن آف نارتھ، سینٹرل امریکا اینڈ کیریبیئن ایسوسی ایشن فٹ بال (CONCACAF) کی جانب سے 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کونکاکاف چیمپئنز کپ کے دوران 19 فروری کو انٹر میامی اور اسپورٹنگ کنساس سٹی کے درمیان میچ کھیلا گیا، جسے انٹر میامی نے 1 صفر سے جیت لیا۔
اس میچ کے بعد میکسیکن ریفری نے قریبی معذور رشتے دار کے لیے ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر سے آٹوگراف کی درخواست کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کونکاکاف نے اس صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ میکسیکن ریفری کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہوئی ہے، جسے ریفری نے تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی، تاہم اسے 6 ماہ کی پابندی کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Next Post

سرفراز احمد کو باہر کرنے کے بعد ٹیم کی تباہی شروع ہوئی : محمد عامر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

سرفراز احمد کو باہر کرنے کے بعد ٹیم کی تباہی شروع ہوئی : محمد عامر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.