اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کا وزیر اعظم کی طرف سے موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر اظہار خوشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-25
in اہم ترین
A A
ریاستی درجے کی بحالی :وزیر اعلیٰ کی آج وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
وزیر اعلیٰ ‘عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کی گئی موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موٹاپا طرز زندگی سے متعلق متعدد صحت کے مسائل کا سبب بنتا ہے ۔
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دس ممتاز شخصیات کو موٹاپے کے خلاف قومی تحریک میں شامل ہونے اور صحت مند کھانے کے استعمال کے بارے میں بیداری کو فروغ دینے کے لیے مدعو کیا۔
ان ممتاز شخصیات میں جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بھی شامل ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ’ایکس‘پر اپنے پوسٹ میں کہا’’میں وزیر اعظم نریندر مودی جی کی طرف سے شروع کی گئی موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل ہونے پر بہت خوش ہوں‘‘۔انہوں نے کہا’’موٹاپا طرز زندگی سے متعلق متعدد صحت کے مسائل جیسے دل کی بیماری، ٹائپ۲ذیابیطس، فالج اور سانس لینے میں دشواری نیز ذہنی صحت کی حالتوں جیسے بے چینی اور ڈپریشن وغیرہ کا سبب بنتا ہے ‘‘۔
عمر عبداللہ نے اس مہم میں شامل ہونے کیلئے مزید دس شخصیات کو نامزد کیا۔انہوں نے کہا’’آج میں موٹاپے کے خلاف وزیر اعظم کی مہم میں شامل ہونے کیلئے ۱۰لوگوں کو نامزد کر رہا ہوں اور ان سے درخواست کر رہا ہوں کہ وہ اس لڑائی کو آگے بڑھانے کیلئے مزید ۱۰؍افراد کو نامزد کریں‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے جن دس افراد کو نامزد کیا ہے ان میں کرن شا، ساجن جنڈل، دی پیکا پاڈو کون، ثانیہ مرزا، عرفان ٹھان، سپپریا سولے ، کلدیپ ہنڈو، شیتل آرچر، اقرا رسول اور پالک کور برجل شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۲۵ سے ۲۸ فروری تک بارشیں اور برفباری ہوگی

Next Post

جموں کشمیر میں پنچایت انتخابات کیلئے تیاریاں شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

جموں کشمیر میں پنچایت انتخابات کیلئے تیاریاں شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.