اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی کے ایک سینئر صحافی نصیر احمد۶۰ سال کی عمر میں انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-23
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
سینئر صحافی اور سرینگر میں زی نیوز کے سابق بیورو چیف نصیر احمد کا آج یہاں انتقال ہو گیا۔
سرینگر کے علاقے بمنہ کے رہائشی۶۰ سالہ نصیر جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کے انتقال پر صحافیوں اور سیاست دانوں نے یکساں طور پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ تقریباً دوپہر ۲ بجے بمنہ میں ادا کی گئی ۔
سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’’سینئر صحافی اور زی نیوز کے سابق بیورو چیف نصیر احمد کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ صحافت میں ان کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور اس مشکل وقت میں ان کے اہل خانہ اور عزیزو اقارب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔‘‘
نیشنل کانفرنس کے چیف ترجمان تنویر صادق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سرینگر میں زی نیوز کے سابق بیورو چیف اور سینئر صحافی نصیر احمد کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے۔ان کاکہنا تھا’’ صحافت میں ان کی خدمات قابل قدر ہیں اور انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور اس مشکل گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور عزیزواقارب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔‘‘
پیپلز کانفرنس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سینئر صحافی اور زی نیوز کے سابق بیورو چیف نصیر احمد کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ ہماری دلی تعزیت۔ دعا ہے کہ ان کی وراثت صحافیوں کی آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرمائی تعطیلات کے بعد وادی میں اسکول یکم مارچ کو کھلیں گے

Next Post

۱۱۰۵ کروڑ روپے:کشمیری سوزنی اور کانی شال برآمدات میں سب سے آگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
۱۱۰۵ کروڑ روپے:کشمیری سوزنی اور کانی شال برآمدات میں سب سے آگے

۱۱۰۵ کروڑ روپے:کشمیری سوزنی اور کانی شال برآمدات میں سب سے آگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.