ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انتخابی نتائج سے قطع نظر ہمارے تعلقات کی بنیاد مضبوط رہے گی: سنجے سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-14
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ انتخابی نتائج کی فکر کیے بغیر ہمارے تعلقات کی بنیاد مضبوط رہے گی اور ہم ملک کے لیے کام کریں گے ۔
شیوسینا قائدین آدتیہ ٹھاکرے ، سنجے راوت، پرینکا چترویدی، اروند ساونت اور ادھو بالاصاحب ٹھاکرے شیوسینا دھڑے کے سبھی لیڈروں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے آج کہا، ‘‘یہ بہت اچھی بات ہے کہ انتخابی نتائج کی فکر کیے بغیر ہمارے تعلقات کی بنیاد مضبوط رہے گی۔ ہم اس رشتے کی مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھیں گے ۔ ملک کے لیے کام کریں گے ۔ ہم عوام کے فیصلے اور انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی بنیاد پر مستقبل کی حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
مسٹر ٹھاکرے نے آج اے اے پی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ دہلی انتخابات میں بی جے پی کو الیکشن کمیشن کا آشیرباد تھا۔ بی جے پی کو الیکشن کمیشن کا شکر گزار ہونا چاہیے ۔ گزشتہ 10 برسوں میں مسٹر کیجریوال نے بہت اچھا کام کیا ہے اور دہلی کے لوگ یہ اچھی طرح جانتے ہیں۔ آج ملک میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہو رہے ہیں اس لیے انڈیا گروپ کے لیے اپنے اگلے قدم کے بارے میں سوچنا ضروری ہو گیا ہے ۔ اس موقع پر شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راوت، پرینکا چترویدی، اروند ساونت اور سنجے دینا پاٹل بھی ان کے ساتھ موجود تھے ۔
مسٹر ٹھاکرے نے کہا کہ بدھ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے ان کی بات ہوئی اور آج مسٹر کیجریوال سے بات ہوئی کہ انڈیا گروپ اور تمام پارٹیوں کو اب مل کر اپنے اگلے قدم کے بارے میں سوچنا چاہئے کیونکہ ہمارے انتخابات اب آزاد اور منصفانہ نہیں رہ گئے ہیں۔ ہم ملکی مفاد میں لڑتے رہیں گے ۔ ہم عوام کی آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ ملک کی بھلائی کے لیے اگر سڑک پر اترکر بھی لڑنا پڑے ، ہم لڑتے رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

Next Post

نئی دہلی// ارتھ سائنسز کے وزیر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ زلزلے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی تیاری دنیا سے بہتر ہے ۔

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post

نئی دہلی// ارتھ سائنسز کے وزیر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ زلزلے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی تیاری دنیا سے بہتر ہے ۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.