ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نئی دہلی// ارتھ سائنسز کے وزیر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ زلزلے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی تیاری دنیا سے بہتر ہے ۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ڈاکٹر سنگھ نے ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس تشکیل دی گئی ہے ۔ ملک کے تمام حصوں میں اس کی اکائیاں بنائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گجرات کے ساحلی علاقے اور پہاڑی علاقے زلزلے کے لحاظ سے حساس ہیں۔ تمام علاقوں میں رصد گاہیں قائم کر دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں زلزلہ مزاحم بلڈنگ ٹیکنالوجی کو اپنایا گیا ہے ۔ اسکولوں اور اسپتالوں کی عمارتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔ پرانی عمارتوں کی تعمیر کے لیے حکومت کی جانب سے مالی مدد بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آفات سے نمٹنے کے لیے وقتاً فوقتاً مشقیں بھی کی جاتی ہیں۔ عوامی آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تربیت بھی دی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں تجرباتی بنیادوں پر زلزلہ سے قبل وارننگ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے ۔ اس میں وقت کے ساتھ تبدیلیاں کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابی نتائج سے قطع نظر ہمارے تعلقات کی بنیاد مضبوط رہے گی: سنجے سنگھ

Next Post

جسٹس شیکھر یادو کو ہٹانے کا معاملہ پارلیمنٹ اور صدر کے اختیار میں: دھنکڑ کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

جسٹس شیکھر یادو کو ہٹانے کا معاملہ پارلیمنٹ اور صدر کے اختیار میں: دھنکڑ کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.