ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جسٹس شیکھر یادو کو ہٹانے کا معاملہ پارلیمنٹ اور صدر کے اختیار میں: دھنکڑ کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-14
in قومی خبریں
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی// راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے آج رولنگ دی کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر یادو کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ راجیہ سبھا کے چیئرمین کے دائرہ اختیار کا معاملہ ہے اور یہ بالآخر پارلیمنٹ اور صدر جمہوریہ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے ۔
مسٹر دھنکڑ نے راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو ہدایت دی ہے کہ وہ یہ اطلاع سپریم کورٹ کے رجسٹرار جنرل تک پہنچائیں۔
جیسے ہی ایوان میں وقفہ سوالات کی کارروائی ختم ہوئی، مسٹر دھنکڑ نے جسٹس شیکھر یادو کو عہدے سے ہٹانے کے بارے میں گزشتہ سال دسمبر میں کچھ اراکین کی طرف سے موصولہ نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا معزز اراکین، مجھے 13 دسمبر 2024 کو ایک غیر تاریخ شدہ نوٹس موصول ہوا ہے ، جس پر راجیہ سبھا کے 55 اراکین کے دستخط ہیں۔ نوٹس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر یادو کو آئین کے آرٹیکل 124(4) کے تحت ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔’’
چیئرمین نے رولنگ دی "آئینی طور پر ذکر کردہ موضوع راجیہ سبھا کے چیئرمین کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور بالآخر یہ پارلیمنٹ اور صدر جمہوریہ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے ۔”
راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو اس اعلان کے بارے میں ایوان میں دی گئی اطلاعات کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار جنرل تک پہنچانے کی ہدایت دیتے ہوئے مسٹر دھنکڑنے کہا "دستیاب عوامی اطلاعات اور اس انتظام سے متعلق موصولہ معلومات کے پیش نظر یہ مناسب ہوگا کہ راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل سپریم کورٹ کے رجسٹرار جنرل کے ساتھ یہ معلومات شیئر کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی دہلی// ارتھ سائنسز کے وزیر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ زلزلے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی تیاری دنیا سے بہتر ہے ۔

Next Post

ترک صدر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے بیان پر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

ترک صدر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے بیان پر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.