اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمر عبداللہ نے دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات‘ریاستی درجہ اور گورننس کے امور پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-10
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
عمر عبداللہ نے دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات‘ریاستی درجہ اور گورننس کے امور پر تبادلہ خیال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

نئی دہلی/ 10 فروری
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ ملاقات کے دوران جموں وکشمیر کی ریاست کی بحالی ، سیکورٹی کی صورتحال اور نظم و نسق سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عمر عبداللہ نے آج پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ انہوں نے امت شاہ کے ساتھ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے ، گورننس سے متعلق امور ، سلامتی کی صورتحال اور 3 مارچ کو جموں و کشمیر اسمبلی کے آئندہ بجٹ اجلاس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
جموں و کشمیر کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امت شاہ کے ساتھ عمر عبداللہ کی یہ تیسری ملاقات تھی۔
انڈیا بلاک اتحاد کے بارے میں پوچھے جانے پر عمر عبداللہ نے کہا کہ ان کے پاس اس بارے میں کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر انڈیا بلاک مستقبل میں کوئی اجلاس بلاتا ہے تو وہ وہاں کے مسائل پر تبادلہ خیال کرے گا۔ ”اگر میں میڈیا میں کچھ کہتا ہوں تو میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے۔ لہٰذا اگر مجھے کسی بات پر بات کرنی پڑی تو میں انڈیا بلاک کے اجلاس میں اس پر تبادلہ خیال کروں گا“۔
گزشتہ ہفتے وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی تھی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سمیت اعلیٰ سیکورٹی اور سول عہدیداروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ادھمپور ریلوے پروجیکٹ :چیف انجینئر کےخلاف ‘رشوت’ کا مقدمہ درج

Next Post

یہ اس درد کی دوا ہے…

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ اس درد کی دوا ہے…

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.